کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

bilal260

محفلین
قفل تو کھولا جاتا ہے ۔اگر چابی نہ ملے تو توڑ دیا جاتاہے۔
آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہوا اور ہاں چوری کرنی ہو تو بھی قفل توڑا ہی جاتا ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
مطلب کینیڈین نیوی میں ہیں :)
کیا چھپے رستم نکلے،ایک بات جس سے شاید باقی محفلین متفق نہ ہوں پر میری اپنی سوچ یہی ہے کے پاکستانی بندے کے لیے یہی بہتر ہے کے پاکستانی فوجی بنے، بیرون ملک باقی تمام شعبوں میں ٹھیک ہے سواے فوج کے
 
arifkarim

معطل
کیا چھپے رستم نکلے،ایک بات جس سے شاید باقی محفلین متفق نہ ہوں پر میری اپنی سوچ یہی ہے کے پاکستانی بندے کے لیے یہی بہتر ہے کے پاکستانی فوجی بنے، بیرون ملک باقی تمام شعبوں میں ٹھیک ہے سواے فوج کے
میرا اپنا بھائی نارویجن افواج میں ہے۔ آپکو بیرون ممالک کی افواج میں بھرتی ہونے سے کیا تکلیف ہے؟
 
عزیزامین

محفلین
ایک بات بتایں اگر نارویجن فوج کا دستہ یمن۔ عراق۔ یا افغانستان گیا تو آپ کے بھائی جان کیا کریں گے؟ ممکن ہے کوئی بھی اسلامی ملک؟
 
arifkarim

معطل
ایک بات بتایں اگر نارویجن فوج کا دستہ یمن۔ عراق۔ یا افغانستان گیا تو آپ کے بھائی جان کیا کریں گے؟ ممکن ہے کوئی بھی اسلامی ملک؟
جی بالکل۔ اگر سعودی عرب کیخلاف بھی جنگ کرنا پڑی تو کریں گے۔ کسی بھی مقام کو دہشت گردوں سے پاک کرنا ہر قومی فوج کی ذمہ داری ہونی چاہئے۔
 
عزیزامین

محفلین
جی بالکل۔ اگر سعودی عرب کیخلاف بھی جنگ کرنا پڑی تو کریں گے۔ کسی بھی مقام کو دہشت گردوں سے پاک کرنا ہر قومی فوج کی ذمہ داری ہونی چاہئے۔
۔
گہیوں کے ساتھ گھن بھی پیس جاتا ہے ڈرون میں معصوم بچوں کی جانیں بھی چلیں جاتیں ہیں جبکہ ضرب عصب میں ڈرون استعمال نہیں ہوتا
 
arifkarim

معطل
یہ شاید پہلی پوسٹ ہے جس سے آپ متفق ہوئے حلانکہ معاملہ بہت نازک تھا جزاک اللہ
جس جس بیرونی ملک میں پاکستانی رہیں گے، اگر وہ اس ملکی قومیت اختیار کر چکے ہیں تو انکی افواج میں شمولیت قانوناً لازمی جز بن جاتا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں بعض اوقات جیل بھی ہو جاتی ہے۔ بہر حال ہر ملک کے اپنے قوانین ہیں اور ناروے میں کم از کم ہر شہری کیلئے فوج کی ٹریننگ حاصل کرنا لازم ہے۔

۔
گہیوں کے ساتھ گھن بھی پیس جاتا ہے ڈرون میں معصوم بچوں کی جانیں بھی چلیں جاتیں ہیں جبکہ ضرب عصب میں ڈرون استعمال نہیں ہوتا
ڈرونز کا استعمال زیادہ تر اسرائیلی اور امریکی افواج ہی کوکرتے دیکھا گیا ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
جس جس بیرونی ملک میں پاکستانی رہیں گے، اگر وہ اس ملکی قومیت اختیار کر چکے ہیں تو انکی افواج میں شمولیت قانوناً لازمی جز بن جاتا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں بعض اوقات جیل بھی ہو جاتی ہے۔ بہر حال ہر ملک کے اپنے قوانین ہیں اور ناروے میں کم از کم ہر شہری کیلئے فوج کی ٹریننگ حاصل کرنا لازم ہے۔

ڈرونز کا استعمال زیادہ تر اسرائیلی اور امریکی افواج ہی کوکرتے دیکھا گیا ہے۔
باقیوں کو ڈاکٹر نے پرہیز لکھا ہے؟کینڈا میں میں مکمل آزادی ہے، ناروے والے بیسک ٹریینگ ہی لیں مزید آگے بڑھنا مرضی پر ہے
 
arifkarim

معطل
باقیوں کو ڈاکٹر نے پرہیز لکھا ہے؟کینڈا میں میں مکمل آزادی ہے، ناروے والے بیسک ٹریینگ ہی لیں مزید آگے بڑھنا مرضی پر ہے
یہاں بھی بیسک ٹریننگ لازمی ہے۔ باقی آپکی اپنی مرضی اور قوت فیصلہ پر منحصر ہے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ فی الحال میرا بھائی بیسک ٹریننگ لے رہا ہے۔ سال کے بعد پتا چلے گا کہ آگے جانا چاہتے ہے کہ نہیں۔
 
arifkarim

معطل
جو پاکستانی فوجیوں نے 1970 میں اردن میں کیا تھا اس سے تو بہتر ہی کریں گے۔
سقوط ڈھاکہ کے وقت پاک فوج جو اپنے ہی لوگوں کیخلاف کالے کرتوت کرتی رہی ہے اسکے مقابلے میں اردن کا ایڈونچر تو کچھ بھی نہیں:

Pakistan: According to Major General Aboobaker Osman Mitha, it was General Gul Hasan in 1971 who saved then Brigadier General Muhammad Zia-ul-Haq from being court martialed. General Yahya Khan received a signal from Major General Nawazish, the head of the Pakistan military mission in Amman, asking that Brigadier Zia-ul-Haq be court martialled for disobeying GHQ orders by commanding a Jordanian armoured division against the Palestinians, as part of an action in which thousands were killed. Gul Hasan's intercession on Zia-ul-Haq's behalf saved the Brigadier's career, and allowed Brigadier Zia-ul-Haq to advance his own military career. This culminated in his political appointment as Chief of Staff of the Pakistan Army, and his subsequent coup against Zulfiqar Ali Bhutto.
Zia's performance as a military leader for Jordan was part of what convinced President Zulfikar Ali Bhutto to promote him to Chief of Army Staff in 1976. Haq later staged a coup d'état, executed Bhutto and, aided by the United States, was instrumental in supporting mujahideen such as Gulbuddin Hekmatyar during the Soviet Afghan war.
https://en.wikipedia.org/wiki/Black_September_in_Jordan
 
Top