کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

عزیزامین

محفلین
میں اس دھاگے میں محفل کے اراکین جو کینیڈا میں مقیم ہیں یہ کینیڈا میں میں رہ چکے ہیں ان کو بطور مہمان شرکت کی دعوت دیتا ہوں ۔ باقی تمام محفلین میزبانی کے فرائض سر انجام دینا چاہیں تو مجھے بہت خوشی ہو گی
 

bilal260

محفلین
لگتا ہے آپ وہ کینیڈین پاکستانی دیکھنا چاہتے ہیں جو کہ پاکستانی جھنڈا لگائے ہوئے ہیں اور رہتے کینیڈا میں ہے۔
 

bilal260

محفلین
کوج وی پتہ نئی۔منوں۔
جی جناب میں تو خود لاہور رہتا ہوں۔مجھے نہیں پتہ ۔
لگتا ہے میں ہی مہمان ہوں جس سے آپ نے بات کرنی تھی۔:ROFLMAO:
 
Top