صدقے آپ کی ان ہمدردیوں پہ ، لیلی کی طرح نشان تو نہیں بن گئے تھے کوڑوں کے
ناصر عاقل محفلین مئی 1، 2009 #25 ارے بھائیو ، بہنوں پہلے پتہ تو کر لیں جینز منع کیوں کی ہے۔ کراچی میں اکثر تعلیمی جہگوں پر جینز پہنا منع ہے جس کی وجہ مزہبی نہیں ہے بلکہ ایڈیکیٹس ہیں اور پینٹ پہنے کا کہتے ہیں۔
ارے بھائیو ، بہنوں پہلے پتہ تو کر لیں جینز منع کیوں کی ہے۔ کراچی میں اکثر تعلیمی جہگوں پر جینز پہنا منع ہے جس کی وجہ مزہبی نہیں ہے بلکہ ایڈیکیٹس ہیں اور پینٹ پہنے کا کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2009 #26 خوشی نے کہا: کالج لڑکیوںکا ھے پریشانی لڑکوں کو کیوں ھے جینز پہ پابندی کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ کے خیال میں کس کو پریشانی ہونی چاہیے؟
خوشی نے کہا: کالج لڑکیوںکا ھے پریشانی لڑکوں کو کیوں ھے جینز پہ پابندی کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپ کے خیال میں کس کو پریشانی ہونی چاہیے؟
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2009 #28 لڑکیوں کا کیا ہے اب وہ تھیلا نما پتلونیں پہن کر آنا شروع کر دیں گی۔ تو پریشانی تو لڑکوں کو ہی ہو گی ناں۔
لڑکیوں کا کیا ہے اب وہ تھیلا نما پتلونیں پہن کر آنا شروع کر دیں گی۔ تو پریشانی تو لڑکوں کو ہی ہو گی ناں۔
س ساجد محفلین مئی 1، 2009 #30 خوشی نے کہا: آپ کو مشرق وسطی میں بیٹھے کیوں پریشانی ھے جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ مشرق وسطی میں قریب قریب ہر لڑکی پتلون پہنتی ہے۔ خیر ، یہ تو جملہ معترضہ ہے۔ بات اگر موضوع پہ ہی رہے تو بہتر ہے۔
خوشی نے کہا: آپ کو مشرق وسطی میں بیٹھے کیوں پریشانی ھے جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کہ مشرق وسطی میں قریب قریب ہر لڑکی پتلون پہنتی ہے۔ خیر ، یہ تو جملہ معترضہ ہے۔ بات اگر موضوع پہ ہی رہے تو بہتر ہے۔
خوشی محفلین مئی 1، 2009 #32 او خدا کے بندوں پریشانی لاہور والوں کو ہونی چاہیئے آپ ایویں مفت میںخون جلا رہے ہیں
عسکری معطل مئی 1، 2009 #33 تو سوات جانے اور سواتی افغان جانیں اور افغانستان عراق جانے اور عراقی کیا خیال ہے پھر؟
خوشی محفلین مئی 1، 2009 #34 abdullah007 نے کہا: تو سوات جانے اور سواتی افغان جانیں اور افغانستان عراق جانے اور عراقی کیا خیال ہے پھر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی سیاست دان لگے ہیںآپ مجھے اپنے اس بیان سے
abdullah007 نے کہا: تو سوات جانے اور سواتی افغان جانیں اور افغانستان عراق جانے اور عراقی کیا خیال ہے پھر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی سیاست دان لگے ہیںآپ مجھے اپنے اس بیان سے
شمشاد لائبریرین مئی 1، 2009 #39 جینز پر ہی تو پابندی لگ گئی ہے، جینز تو ان کے پاس پہلے سے ہیں، میں لے جا کر کیا کروں گا۔