ربیع م
محفلین
میں کوشش کروں گا کہ نہ کروں.
چلیں،اچھی بات ہے اگر آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں.
کور کمانڈر کی نوکری تو انھیں کرنا پڑے گی!!!ہاں بزنس کا بہت شوق ہے.
کور مطلب گھر اور کمانڈر مطلب کنٹرول کرنے کیلئے یعنی بیوی
مدیر کی آخری تدوین:
میں کوشش کروں گا کہ نہ کروں.
چلیں،اچھی بات ہے اگر آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں.
کور کمانڈر کی نوکری تو انھیں کرنا پڑے گی!!!ہاں بزنس کا بہت شوق ہے.
اگر بات محبت ہی کی ہے تو شوہر کو بھی بیوی کی محبت میں یہ کام کرنے چاہئیںوہ تو جن کی بیوی ہوتی ہے وہی کرتی ہوگی. وہ تو یہ سب محبت میں کرتی ہے زور زبردستی تھوڑی ہوتی ہے.
میرا معمول ہے. گھر کے کام میں والدہ کی مدد کرتا ہوں. کبھی کبھار آٹا گوندھنے کا کام بھی کرتا ہوں.اگر بات محبت ہی کی ہے تو شوہر کو بھی بیوی کی محبت میں یہ کام کرنے چاہئیں
پھولوں کی معیت سے کسی خوش فہمی میں نہ رہنا خان بابا۔ کبھی بادِ صموم چلتی ہے تو پھول ہوا کے دوش پر دیکھتے ہی دیکھتے اُڑ جاتے ہیں اور کانٹےشاخ سے پیوست رہ جاتے ہیں، کبھی باغباں پھول کو ایسے اُٹھا کر لے جاتا ہے کہ کانٹا اُس کے ہاتھ میں چبھ کر بھی ساتھ جانا چاہے تو نہیں جا سکتا۔سچ میں ہمیں اس بے چارے پر بہت ترس آیا. لیکن ہم لوگوں کو کانٹوں سے تشبیہ دے کر ہمارے دل ان کے لئیے ہمدردی کے جو جذبات تھے ختم ہو گئے.![]()
اب بچہ "جان "ہتھیلی پر لے کر یونیورسٹی کے گلزاروں میں گل افشانی کرتا پھرے تودو چار پتیاں تو جھڑیں گی
ہاں بزنس کا بہت شوق ہے.
گھر میں بزنس نہیں چلتا۔
جان لینے کے لئے ہی تو شادی کرنا چاہتے ہیں۔
سبزہ زار میں کیوں؟ کیا لائبریری بند تھی؟گلاب سے یاد پچھلے دنوں ہم کچھ دوست اور کچھ کلاس فیلوز لڑکیاں یونیورسٹی کے سبزہ زار میں بیٹھے گپ شپ لگا رہے تھے.
گل افشانی کون کرتا ہے ہم تو کانٹے ہیں. پھولوں کی حفاظت کرتے ہیں.اب بچہ "جان "ہتھیلی پر لے کر یونیورسٹی کے گلزاروں میں گل افشانی کرتا پھرے تودو چار پتیاں تو جھڑیں گی![]()
کس سے؟گل افشانی کون کرتا ہے ہم تو کانٹے ہیں. پھولوں کی حفاظت کرتے ہیں.![]()
گھر میں بزنس واقعی نہیں چلتا کیونکہ سکہ رائج الوقت بدلتا رہتا ہے، کبھی خندہ زیر لب، کبھی شیطانی قہقہے، کبھی دزدیدہ نظر کبھی بیباکی، کبھی ہاں یا ناں کبھی طولانی بحثیںگھر میں بزنس نہیں چلتا۔
لائبریری شور شرابہ منع ہے.سبزہ زار میں کیوں؟ کیا لائبریری بند تھی؟
عاشقوں سے
ہاں جی سارے کانٹے بزعم خود "حفاظت" ہی کرتے ہیں،وڈی محافظ فورسگل افشانی کون کرتا ہے ہم تو کانٹے ہیں. پھولوں کی حفاظت کرتے ہیں.![]()
ہاہاہاہاہاں جی سارے کانٹے بزعم خود "حفاظت" ہی کرتے ہیں،وڈی محافظ فورس![]()
آپ کی اس" حفاظت "کے دائرے میں صرف دوسرے لڑکے اور اسٹاف کے لوگ ہی آتے ہیں یا کچھ معلمان بھی شامل ہیںعاشقوں سے
اصل میں معلمان سے حفاظت ہے. لیکن ہمیں اس میں کامیابی نہیں ملتی.آپ کی اس" حفاظت "کے دائرے میں صرف دوسرے لڑکے اور اسٹاف کے لوگ ہی آتے ہیں یا کچھ معلمان بھی شامل ہیں![]()
مابدولت کا ایک درودیوارشکن قہقہہ !!!جب شادی کو 5یا 6 سال گزر جاتے ہیں تب ۔۔۔۔
سر کی بجائے گلا نہ دبا دوں ؟ اور تو جیسے کوئی کام نہیں مجھے
پینا ہو تو پی لینا۔۔۔۔ نہیں تو اس کی تیز پتی والی چائے بنا کے مجھے دے دو
بٹن بند کرنے کا کہہ دو تو جواب آتا ہے ۔۔۔ تیرے ٹُٹے نیں ؟؟میں بچوں کو ناشتہ بنا کے دوں کہ آپ کے چونچلے اُٹھا وں
آپ کے نہیں اپنے ۔۔ وہ بھی مارنے کے لیے![]()