کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

شمشاد نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2007

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر بناتے ہیں تو کیا اگلی فلم میں مجھے ہیرو لے لیں گے؟
     
  2. ہمسفر

    ہمسفر محفلین

    مراسلے:
    157
    نمبر ارسال کرنے کا شکریہ شمشاد بھائی
     
  3. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    اردو کمپیوٹنگ

    اکتوبر کے شمارہ کا انتظار ھے
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی جی دو تین دن ٹھہر جائیں، عموماً علمدار بھائی 6 سے 8 تاریخ کو سرورق پوسٹ کرتے ہوتے ہیں۔
     
  5. LUCK

    LUCK محفلین

    مراسلے:
    1
    السلام و علیکم
    اس بار ستمبر کے شمارہ میں براڈ بینڈ کیا ہے؟ یہ آرٹیکل میں نے لکھا ہے ۔امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو پڑھ کے اچھا لگے گا۔اور کافی معلوما ت میں بھی اضافہ ہوگا۔اپنی راءے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔
     
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    پاکستان سے باہر رہتے ہوئے کمپیوٹنگ کے شماروں تک تو رسائی نہیں ہے مگر آپ کو محفل میں خوش آمدید!
    امید ہے محفل پر بھی ایسے معلومات افزا مضامین بھیجا کریں گی۔
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    علمدار بھائی کہاں ہیں آپ اور کہاں ہے اکتوبر کا سرورق؟

    شاکر بھائی آپ ہی کچھ مدد کر دیں۔
     
  8. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    عید کے بعد آنے کا امکان ہے اس بار۔
    جب شمارہ ایک بار لیٹ ہوجائے تو پھر اگلے کئی ماہ تک اس کا ٹائم ٹیبل ایسے ہی بگڑا رہتا ہے۔ گلوبل سائنس کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔
     
  9. علمدار

    علمدار محفلین

    مراسلے:
    364
    شمشاد بھائی! انشا اللہ عید کے بعد اکتوبر کا شمارہ مارکیٹ میں دستیاب ہو گا- شکریہ
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی جی مارکیٹ میں تو آتا رہے گا، یہاں تو اس کے سرورق کی رونمائی کروا دیں۔
     
  11. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت خوب جناب
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے "کمپیوٹنگ" پر جا کر دیکھنے پڑے۔

    اگر مقدمہ درج ہونے کا خطرہ نہ ہوتا تو وہاں سے اٹھا کر یہاں لے آتا۔
     

اس صفحے کی تشہیر