کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

شمشاد نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2007

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,521
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    علمدار بھائی کیا ستمبر کے کمپیوٹنگ کی رونمائی نہیں کروائیں گے؟
     
  2. نصیرحیدر

    نصیرحیدر محفلین

    مراسلے:
    127
    علمدار بھائی شاید مصروف ہیں ، تاہم سرورق ہم حاضر کیے دیتے ہیں۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. نصیرحیدر

    نصیرحیدر محفلین

    مراسلے:
    127
    علمدار بھائی یہ براڈ‌بینڈ کیا ہے ؟:):):)
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,521
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کا بہت شکریہ نصیر حیدر صاحب۔

    اس کے تو رنگ اور ہی نکھرتے جا رہے ہیں۔
     
  5. علمدار

    علمدار محفلین

    مراسلے:
    364
    شکریہ شمشاد بھائی! ویسے اس بار محفل پر ٹائٹل پوسٹ کرنے کا میرا ارادہ نہیں تھا- کہ بندہ ویسے تو آئے نہیں اپنی مشہوری کرنے کے لیے چلا آئے- بہرحال پسندہدگی کا بے حد شکریہ-
    نصیر بھائی آپ کا بھی شکریہ- براڈ بینڈ کو آپ نہیں جانتے ، ہے ایک چیز :)
     
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,470
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    علمدار لوگ پورا ماہ انتظار کرتے ہیں کہ کب آپ آئیں اور وہ کمپیوٹنگ کا سرورق دیکھیں ، اس سے لوگوں میں اشتیاق بھی رہتا ہے اور خوبصورت سرورق اور مضامین کے نام پڑھ کر میگزین خریدنے کا دل بھی چاہتا ہے۔
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,521
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کیا بات ہوئی علمدار بھائی؟ ہم انتظار میں رہتے ہیں اور آپ شرما شرمی میں۔

    بھائی آپ ٹائٹل ضرور پوسٹ کر دیا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. علمدار

    علمدار محفلین

    مراسلے:
    364
    السلام و علیکم
    شمشاد بھائی اور محب بھائی بہت بہت شکریہ- میں ہر ماہ سرورق پوسٹ کرتا رہوں گا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,521
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ قبل از وقت

    میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ آپ سرورق پوسٹ کر دیا کیجیئے۔
     
  10. ہمسفر

    ہمسفر محفلین

    مراسلے:
    157
    کیا کیا کیا کیا ؟؟؟؟
    کیا بات ہے جناب

    بہاولپور میں یہ شمارہ کہاں دستیاب ہے ؟
    کچھ معلومات فراہم کر دیں شکریہ
     
  11. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,521
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فوری ضرورت کے پیشِ نظر مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کر لیں۔
    2657969-0321
    2037374-0321
     
  13. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    السلام علیکم
    واقعی جناب سرورق سے تو بہت ہی بہترین رسالہ لگ رہا ہے میری گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر سارا رسالہ ہی ادھر سکین کر کے پیسٹ کر دیا کریں ہمارا بھی بھلا ہوجائے گا لیکن شاید ایسا ممکن نہیں کیونکہ گھوڑا اگر گھاس سے دوستی کر لے گا تو کھائے گا کیا میری محفل کی انتظامیہ سے گذارش ہے کہ وہ ان کو ہر ماہ کچھ معاوضہ دے دیا کریں جس کے بدلے وہ یہ رسالہ ہر ماہ یہاں پوسٹ کیا کریں اور کتنے فارمز پر ایسا ہوتا ہے کہ جب تک آدمی ان کی رکنیت اختیار نا کرے تب تک وہاں تصاویر نہیں دیکھ سکتا ہے بس آپ بھی اس رسالے کے لیے جو کہ سکین شدہ تصاویر پہ مشتمل ہوگا ایسی ہی پابندی لگا دیں دیکھیے ناراض مت ہوئیے گا میں نے جو بہتر سمجھا کہہ دیا باقی آپ حضرات کی مرضی وسلام
     
  14. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    35 روپے اتنے زیادہ تو نہیں۔ ایک روپیہ اور چند پیسے روز کے۔
    ورنہ لائبریری کی رکنیت اختیار کرلیں اور زیادہ سے زیادہ پانچ روپے فی دن کے حساب سے پڑھ لیں ایک ہی دن میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ساغر سات سو چھیاسی صاحب!
    وعلیکم السلام!
    ایک چھوٹی سی بات کہ آپ کے یہ کلمات اور انداز تکلم مجھے بالکل اچھا نہیں لگا۔
    والسلام،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ محفلین

    مراسلے:
    943
    فاتح بھائی دراصل ساغر 786 اس طرح مخاطب ہو کر سب کی توجہ اپنی طرف لانا چاہتے ہیں اور نہ جانے کیوں ان کو کام کی بجائے ہمدردیوں کی ضرورت رہتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,521
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ساغر صاحب یہ تو بتائیں کہ آپ ساغر کے ساتھ 786 کیوں لکھتے ہیں؟ اس کا مطلب کیا ہے؟
     
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    میرا خیال ہے فلم "قلی" میں امیتابھ بچن سے متاثر ہو کر;)
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,521
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہا ہائے تو یہ فلمیں بھی دیکھتے ہیں۔ :(
     
  20. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    تو آپ کیا سمجھے تھے کہ صرف بناتے ہی ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر