کمپیوٹنگ، شمارہ اکتوبر 2007

ہمسفر

محفلین
یار بھائی ، مترو، سیتھوں ، بیلوں

یہ شمارہ بہاولپور میں کہاں دستیاب ہے
اگر کہیں نہیں تو مجھے بتائیں میں اس کو یہاں بیچنا شروع کر دیتا ہوں لیکن مجھے فری ملنا چاہیے ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی اب تو عید بھی کب کی گزر چکی اور اکتوبر تو کیا نومبر کا شمارہ بھی آ جانا چاہیے۔
 
Top