کمزورد ل افراد یہاں نہ آئیں۔۔۔۔

arifkarim

معطل
پشاور پریس کلب کے گیٹ پر ہونے والے دھماکے کی سی سی فوٹیج ریلیز ہو گئی ہے جو کہ میرے خیال میں اس قسم کے دھماکوں کی واضح اور حقیقی تصویر ہے:
کیا انسانی جان کی بس اتنی سی قیمت ہے؟ بم بنانے والے اور بلاسٹ کرنے والے اس پر غور کریں!
 

dxbgraphics

محفلین
اللہ ریاض کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اس دفعہ وے کیشن پر جب گیا تو مجھ ریاض نے کہا کہ یار خود تو چلے گئے ہو اور ہمیں ویسے ہی چھوڑ گئے ہو۔

آہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔ ریاض خدائے دے اوبخہ
 

ظفری

لائبریرین
اللہ ریاض کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اس دفعہ وے کیشن پر جب گیا تو مجھ ریاض نے کہا کہ یار خود تو چلے گئے ہو اور ہمیں ویسے ہی چھوڑ گئے ہو۔

آہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔ ریاض خدائے دے اوبخہ

خدارا ۔۔۔ ہوش میں آنے کے بعد سب کو یہ ضرور بتایئے گا آپ کیا کہنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ :rolleyes:
 

dxbgraphics

محفلین
خدارا ۔۔۔ ہوش میں آنے کے بعد سب کو یہ ضرور بتایئے گا آپ کیا کہنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ :rolleyes:

شکریہ۔ میں بھول گیا۔
پشاور پریس کلب سے 2003 تا2008 دسمبر تک منسلک رہا ہوں۔اس بار وے کیشن پر گیا تھا تو پریس کلب بھی گیا تھا۔ وہاں ریاض نے کہا کہ خود تو دبئی چلے گئے ہو اور ہمیں اکیلا چھوڑگئے ہو۔
یہی کہنا چاہ رہا تھا۔
 
Top