بڑا بیٹا ہے ایم اے، دوسرا ہے ایم بی اے میرا​
مگر افسوس چھوٹا چور ہے، ہر شے چراتا ہے​

اسے گھر سے نکالوں بھی تو کیوںکر مسئلہ یہ ہے​
بڑے بیکار پھرتے ہیں، وہی تو گھر چلاتا ہے​
 

اکمل زیدی

محفلین
لطیفہ سنا تو تھا، مگر اشعار کی صورت میں لطف دوبالا ہو گیا۔
بہت عمدہ
سر جی ...بڑی حقیقت بیان کی ہے ....المیہ ہے ...جب پڑھ لکھ جاتے ہیں تو کوئی چھوٹا موٹا کام نہیں کرسکتے ...اپنے حساب سے سوچی ہوئ کوئی نوکری نہیں ملتی ...اور پھر آخر میں ۔ ... وہی پاپی پیٹ کا سوال ....
 
Top