کل کے حکمران اور آج کے لٹیرے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
محترم فاروق درویش صاحب . حوالہ دیے بغیر کاپی پیسٹ مارنا، سراسر علمی بد دیانتی اور محفل کے قواعد کی کھلی خلاف ورزی ہے . اگر آپ جیسے دانشور حضرات ایسی باتوں کا خیال نہیں رکھیں گے تو باقی کا خدا حافظ .
http://rafeeq-e-manzil.sio-india.com/غیر-مسلم-مورخین-اور-مسلم-حکمراں-ایک-تجز/
محترم برادر حماد صاحب ، میں نے یہ تحریر نیٹ سائٹس سے لی اور اسی فورم پر تاریخ کا مطالعہ میں ایک دوسرے دھاگے میں بھی پوسٹ کی ہے جس میں اس کے ساتھ اس کے مصنف کا نام بھی دیا ہے ۔۔۔ حضور ! بد دیانتی اسے کہتے ہیں جب میں کسی کی تحریر کو اپنے نام سے شائع کروں اور ایسے کام ہم مسلمان نہیں بلکہ مرزا غلام احمق صاحب کے وہ پیروکار کرتے ہیں جو غزلیں بھی چوری شدہ ہوتی ہیں اور تحریریں بھی ، جن کی بیسیوں آئی ڈیز بھی جعلی ہوتی ہیں اور ان کے پیچھے چھپے ہوئے ہجڑے بھی ۔۔۔۔۔۔ میں نے اس حوالے سے جو کہنا تھا وہ کہہ چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور میں کسی ایسے بھارتی مورخ یا دہریے دانشور کی کالی تاریخ ، اسلام مخالف تبصرے اور خلاف مسلم موقف کو ٹھوکر پر رکھتا ہوں جن کی شیطانی تحریروں کا حوالہ بال ٹھاکرے اور مودی جیسے برہمن و شودر دیتے ہیں اور جو مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مواد سے بھری پڑی ہیں ، میں انٹر نیٹ پر ان زندیق قادیانیوں کے اسلام دشمن اور مسلم مخالف بغض پر مبنی تجزیوں کو کیوں مانوں جو ایک بازاری زبان بولنے والے شاتم ِ اسلام، شیطان القلم ، کریہہ الصورت غلیظ السیرت مسلہ بن کذاب ِ ثانی مرزا صاب کو نعوذ باللہ مسیح یا مہدی بنائے پھرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کسی امریکی نواز سلمان رشدی ، ہندو آتہ و یہود کے گماشتہ مورخ یا صلیبی ایجنٹ کی تحریر نہیں بلکہ ان لوگوں کی تحریریں پڑھتا ہوں جو نبی آخر الزمان محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں زندگیاں گذار گئے یا گزار رہے ہیں مجھے ان اسلام دشمن رائیٹرز ، قادیانی کے سگان ِ صلیب یا ان کے حواریوں کی جھوٹی ، غلیظ اور من گھڑت تحریروں سے کوئی سروکار نہیں جو ہنود و یہود کے اشارے پر لکھی گئیں ہیں ۔۔۔۔ میں آپ کا احترام کرتا ہوں سو آپ کے اعترض کا جواب دے دیا ۔۔ لیکن میں ان نام نہاد سکالرز اور صلیبی غلام مصنفین کے بے بنیاد اعتراضات والی تحریروں کا مذید جواب دینا پسند نہیں کرتا جن کے ہیرو سلمان رشدی جیسے ملعون اور نسرین بنگالی جیسے لعنت زدہ کردار ہوں۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
 
حماد

محفلین

محترم درویش صاحب . اگر آپ مستند حوالوں کے ساتھ کوئی علمی گفتگو کرنا چاہیں تو میں حاضر ہوں . لیکن دشنام طرازی، گھٹیا اور بے سرو پا الزامات لگانے کا ہمیں کوئی خاص تجربہ نہیں . اور نا ہی ہم لعنت ملامت کو کوئی علمی کارنامہ سمجھتے ہیں . دیکھنے میں آیا ہے کہ تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے تبھی چھوٹتا ہے جب دلائل ختم ہو جاتے ہیں. اسلئے ہمیں معاف فرمائیے .
جاتے جاتے یہ بتاتے چلیں کہ جہاں کہیں تحریر نقل کی جاتی ہے حوالہ بھی وہیں دیا جاتا ہے .
خوش رھیں ، آباد رہیں. :)
 
برادر محترم حماد ۔۔۔۔۔۔ میں نے آپ کو ہمیشہ عزت سے پکارا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں سلمان رشدی اور نسرین بنگالی جیسے شاتمین ِ اسلام و گستاخین ِ رسالت کو ملعون و لعنت زدہ نہ کہوں تو کیا انہیں پھول پیش کروں ؟ میں نبوت ِ محمدی پر ڈاکہ ڈالنے والے کاذب ِ مطلق ، دشمن اسلام مرزا غلام احمق جیسے مسلمہ بن کذاب ثانی اور اس کے دجالی پیروکار لکھاریوں کو دشمنان ِ اسلام اور زندیق نہ کہوں تو کیا کہوں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نبی ِ آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسم کا غلام اور امتی ہوں ، کسی زندیق و دجال سے نہیں صرف اللہ سے ڈرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں امریکی سامراجیوں یا بال ٹھاکرے کے ہندوآتہ کا غلام یا گماشتہ نہیں۔۔۔۔ سو مجھ سے حلیفان ِ کفر و دہر کی پذیرائی کی امید نہ رکھی جائے ۔۔۔۔ کمال منطق ہے کہ آپ امت مسلمہ کی نامور ہستیوں اور فرشتہ صفت مسلم سلاطین پر فحش الزامات لگائیں تو وہ عین درست اور اگر نیک سیرت مسلم شہنشاہوں کے بد نیت شاتمین کو میں برا کہوں تو وہ دشنام درازی ہو گئی ؟ ۔۔ والسلام
 
عسکری

معطل
محترم برادر حماد صاحب ، میں نے یہ تحریر نیٹ سائٹس سے لی اور اسی فورم پر تاریخ کا مطالعہ میں ایک دوسرے دھاگے میں بھی پوسٹ کی ہے جس میں اس کے ساتھ اس کے مصنف کا نام بھی دیا ہے ۔۔۔ حضور ! بد دیانتی اسے کہتے ہیں جب میں کسی کی تحریر کو اپنے نام سے شائع کروں اور ایسے کام ہم مسلمان نہیں بلکہ مرزا غلام احمق صاحب کے وہ پیروکار کرتے ہیں جو غزلیں بھی چوری شدہ ہوتی ہیں اور تحریریں بھی ، جن کی بیسیوں آئی ڈیز بھی جعلی ہوتی ہیں اور ان کے پیچھے چھپے ہوئے ہجڑے بھی ۔۔۔۔۔۔ میں نے اس حوالے سے جو کہنا تھا وہ کہہ چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور میں کسی ایسے بھارتی مورخ یا دہریے دانشور کی کالی تاریخ ، اسلام مخالف تبصرے اور خلاف مسلم موقف کو ٹھوکر پر رکھتا ہوں جن کی شیطانی تحریروں کا حوالہ بال ٹھاکرے اور مودی جیسے برہمن و شودر دیتے ہیں اور جو مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مواد سے بھری پڑی ہیں ، میں انٹر نیٹ پر ان زندیق قادیانیوں کے اسلام دشمن اور مسلم مخالف بغض پر مبنی تجزیوں کو کیوں مانوں جو ایک بازاری زبان بولنے والے شاتم ِ اسلام، شیطان القلم ، کریہہ الصورت غلیظ السیرت مسلہ بن کذاب ِ ثانی مرزا صاب کو نعوذ باللہ مسیح یا مہدی بنائے پھرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کسی امریکی نواز سلمان رشدی ، ہندو آتہ و یہود کے گماشتہ مورخ یا صلیبی ایجنٹ کی تحریر نہیں بلکہ ان لوگوں کی تحریریں پڑھتا ہوں جو نبی آخر الزمان محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں زندگیاں گذار گئے یا گزار رہے ہیں مجھے ان اسلام دشمن رائیٹرز ، قادیانی کے سگان ِ صلیب یا ان کے حواریوں کی جھوٹی ، غلیظ اور من گھڑت تحریروں سے کوئی سروکار نہیں جو ہنود و یہود کے اشارے پر لکھی گئیں ہیں ۔۔۔۔ میں آپ کا احترام کرتا ہوں سو آپ کے اعترض کا جواب دے دیا ۔۔ لیکن میں ان نام نہاد سکالرز اور صلیبی غلام مصنفین کے بے بنیاد اعتراضات والی تحریروں کا مذید جواب دینا پسند نہیں کرتا جن کے ہیرو سلمان رشدی جیسے ملعون اور نسرین بنگالی جیسے لعنت زدہ کردار ہوں۔ لعنت اللہ علی الکاذبین
اس کو اب میں کیا نام دوں ؟ ہجڑے احمق گماشتہ صلیبی ایجنٹ

میں تو آپ کو اتنا چھوٹا نہیں سمجھتا تھا اگر یہ یوزر نیم پک آپ کی ہے تو جناب ذرا ہوش کریں ۔
 
عسکری

معطل
کاکروچ برطانیہ کے کاکروچ مؤرخوں نےاورنگ زیب عالمگیر کے خلاف اپنے روائتی کاکروچ جھوٹ بول کر مسلمانوں اور ھندوؤں میں بد گمانی اور نفرت پیدا کیاور اس طرح پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو کی بنیاد رکھی
آپ یہ بات شائستگی سے لکھ سکتے تھے جناب ۔ کسی بھی انسان کو چاہے وہ کتنا ہی برا ہو کاکروچ کہنا کتنی بری بات ہے۔ افسوس
 
فاتح

لائبریرین
محترم برادر حماد صاحب ، میں نے یہ تحریر نیٹ سائٹس سے لی اور اسی فورم پر تاریخ کا مطالعہ میں ایک دوسرے دھاگے میں بھی پوسٹ کی ہے جس میں اس کے ساتھ اس کے مصنف کا نام بھی دیا ہے ۔۔۔ حضور ! بد دیانتی اسے کہتے ہیں جب میں کسی کی تحریر کو اپنے نام سے شائع کروں اور ایسے کام ہم مسلمان نہیں بلکہ مرزا غلام احمق صاحب کے وہ پیروکار کرتے ہیں جو غزلیں بھی چوری شدہ ہوتی ہیں اور تحریریں بھی ، جن کی بیسیوں آئی ڈیز بھی جعلی ہوتی ہیں اور ان کے پیچھے چھپے ہوئے ہجڑے بھی ۔۔۔۔۔۔ میں نے اس حوالے سے جو کہنا تھا وہ کہہ چکا ہوں ۔۔۔۔۔۔ اور میں کسی ایسے بھارتی مورخ یا دہریے دانشور کی کالی تاریخ ، اسلام مخالف تبصرے اور خلاف مسلم موقف کو ٹھوکر پر رکھتا ہوں جن کی شیطانی تحریروں کا حوالہ بال ٹھاکرے اور مودی جیسے برہمن و شودر دیتے ہیں اور جو مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مواد سے بھری پڑی ہیں ، میں انٹر نیٹ پر ان زندیق قادیانیوں کے اسلام دشمن اور مسلم مخالف بغض پر مبنی تجزیوں کو کیوں مانوں جو ایک بازاری زبان بولنے والے شاتم ِ اسلام، شیطان القلم ، کریہہ الصورت غلیظ السیرت مسلہ بن کذاب ِ ثانی مرزا صاب کو نعوذ باللہ مسیح یا مہدی بنائے پھرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کسی امریکی نواز سلمان رشدی ، ہندو آتہ و یہود کے گماشتہ مورخ یا صلیبی ایجنٹ کی تحریر نہیں بلکہ ان لوگوں کی تحریریں پڑھتا ہوں جو نبی آخر الزمان محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں زندگیاں گذار گئے یا گزار رہے ہیں مجھے ان اسلام دشمن رائیٹرز ، قادیانی کے سگان ِ صلیب یا ان کے حواریوں کی جھوٹی ، غلیظ اور من گھڑت تحریروں سے کوئی سروکار نہیں جو ہنود و یہود کے اشارے پر لکھی گئیں ہیں ۔۔۔۔ میں آپ کا احترام کرتا ہوں سو آپ کے اعترض کا جواب دے دیا ۔۔ لیکن میں ان نام نہاد سکالرز اور صلیبی غلام مصنفین کے بے بنیاد اعتراضات والی تحریروں کا مذید جواب دینا پسند نہیں کرتا جن کے ہیرو سلمان رشدی جیسے ملعون اور نسرین بنگالی جیسے لعنت زدہ کردار ہوں۔ لعنت اللہ علی الکاذبین

اس کو اب میں کیا نام دوں ؟ ہجڑے احمق گماشتہ صلیبی ایجنٹ

میں تو آپ کو اتنا چھوٹا نہیں سمجھتا تھا اگر یہ یوزر نیم پک آپ کی ہے تو جناب ذرا ہوش کریں ۔
آپ نے ان کی اس خوبصورت تحریر میں سے محض ایک چوتھائی یوزر نیم ہی نکالے ہیں۔ کیا باقی تین چوتھائی نظر انداز کر گئے؟
 
فاتح

لائبریرین
آپ یہ بات شائستگی سے لکھ سکتے تھے جناب ۔ کسی بھی انسان کو چاہے وہ کتنا ہی برا ہو کاکروچ کہنا کتنی بری بات ہے۔ افسوس
شائستگی! کیوں مخول کردے ہو جی؟ یہ شائستگی کس بلا کا نام ہے؟ ہاہاہاہا
یہ یہاں شاید نئے ہیں لیکن فیس بک ان کے برپا کیے ہوئے فسادات سے بھری ہوئی ہے۔ جاننے والے جانتے ہیں کہ یہ ان کا پرانا دستور ہے۔
 
پر ایک حد ہوتی ہے بھائی جی ہمارے اختلافات ہو سکتے ہیں کسی سے اور بیک وقت کئی معاملات پر بھی لیکن شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے ۔ اگر انسان نفرت سے بھرا ہو تو وہ اگلے کا نقطہ نظر کیسے سنے گا سمجھنا تو دور کی بات ۔ میرے کئی معاملات پر اختلافات ہیں حتی کہ اپنے ساتھ کام کرنے والوں اپنے دوستوں سے پر میں ان پر 100٪ غلط کا فتوی نہیں جڑ دیتا نا نفرت اور حقارت سے پیش آتا ہوں ، اسی طرح مذہبی اختلافات ازل سے ہیں لوگوں کے درمیاں کیا انٹر نیٹ پر گالیاں دینے مقابلے بازی بڑھکیں مارنے اور دوسروں کو حقارت بھرے ناموں سے پکارنے سے کیا یہ مسائل حل ہو سکتے ہیں؟ میرے خیال سے اس طرح نفرت مزید گہری ہو گی ۔جو کہ دوسروں کو حقیقی زندگی میں بھی وہ شاید متعصب بن جائیں اور نفرت کرنے لگیں ۔ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے بھئی ۔ میرے خیال سے یہ فوبیا ہے
 
عسکری

معطل
آپ نے ان کی اس خوبصورت تحریر میں سے محض ایک چوتھائی یوزر نیم ہی نکالے ہیں۔ کیا باقی تین چوتھائی نظر انداز کر گئے؟
ہاں پر یہ القابات تو نہایت ہی برے ہیں یار کیا اس طرح سے مذہب کا دفاع کیا جاتا ہے کہ دوسری کمیونٹی کے مردوں کو ہیجڑا کہا جائے ؟ سوری میں ایگری نہیں کرتا پھر ۔سب انسان برابر ہیں اور سب کو اپنے مذہبی عقائد کے مطابق جینے کا حق ہے اور انہیں بھی جو کسی مذہب کے عقائد کو نہیں مانتے ۔ مذہب ایک انسان کا معاملہ ہے اور اسے انسانوں پر چھوڑ دینا چاہیے ۔پاکستان افغانستان کی مثال آُکے سامنے ہے مذہبیت اور فرقہ بندی نے ملک کی اساس ہلا کر رکھ دی ہے ۔ ہزاروں قتل کر دیے گئے تو لاکھوں بے گھر ۔اسی لیے کہتے ہیں ہر چیز میں توازن رکھو ۔
 
اس کو اب میں کیا نام دوں ؟ ہجڑے احمق گماشتہ صلیبی ایجنٹ

میں تو آپ کو اتنا چھوٹا نہیں سمجھتا تھا اگر یہ یوزر نیم پک آپ کی ہے تو جناب ذرا ہوش کریں ۔
مسٹر پیٹریاٹ جو قادیانی حضرات فیک خواتین آئی ڈیز میں انٹر نیٹ پر گھوم پھر کر توہین اسلام کر رہے ہیں ان کو ہجڑوں کے سوا کیا نام دیا جا سکتا ہے؟
جو کاذب نبی ، جعلی مسیح اور فحش کلام انسان مرزا قادیانی سب مسلمانوں کو فحش گالیاں دے اور ان کے بارے اپنی کتابوں اور تحریروں میں ذیل میں دیا گیا غلیظ مواد لکھے اسے احمق نہ کہوں تو کیا کہوں؟

نمبر١ کل مسلمانوں نے مجھے قبول کر لیا اور میری دعوت کی تصدیق کر لی مگر کنجریوں اور
بدکاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔ (آئینہ کمالات ص ٥٤٧)
نمبر٢ جو دشمن میرا مخالف ہے وہ عیسائی ، یہودی ، مشرک اور جہنمی ہے۔ (نزول المسیح ص ٤، تذکرہ ٢٢٧)
نمبر ٣ میرے مخالف جنگلوں کے سؤر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں ۔ (نجم الہدیٰ ص ٥٣مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)
نمبر ٤ جو ہماری فتح کا قائل نہ ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں ۔
( انوارالاسلام ص ٣٠مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)

جس گورے کافر انگریز نے صدیوں برصغیر کے مسلمانوں کو غلام بنائے رکھا اور ابھی تک سامراجی حلیف بن کر ساری دنیا کے مسلمانوں پر ظلم و جبر و قتل عام کر رہا ہے اسے کاکروچ نہ کہوں تو کیا کہوں؟

میرے پیارے نبی سرکار دوعالم سیدنا حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کے مرتکب ملعون و کمبخت سلمان رشدی اور گستاخ رسالت نسرین بنگالی جیسے بد بختوں کو صلیبی ایجنٹ اور مغربی گماشتے نہ کہوں تو کیا کہوں؟
 
پھر وہی بات ۔ میں آج تک کسی قادیانی سے بالمشافہ نہیں ملا پر میرے لیے وہ سب انسان ہیں اور بس ۔ رہی بات ان کی کتب تبلیغ یا عقائد کی تو یہ کام کسی ڈھنگ سے کیا جا سکتا ہے اس طرح کی زبان سے ہمارے فورم کا ماحؤل خراب ہو رہا ہے ۔ پچھلے سالوں میں میں جب بھی یہاں آیا ایسا لگا ایک فیملی کے گھر میں ہوں نا کہ بازار میں۔ حتی کہ بعض نئے ممبران آ کر کہتے آپ سب رشتے دار ہو ؟ وہ سمجھتے یہ ہمارا فیملی فورم ہے ۔ آپ کی اس طرز گفتگو سے میں بالکل بھی اتفاق نہیں کرتا جو کچھ فیس بک پر ہے اس جنگ کو وہیں رکھیں یہاں ہم سب اس لڑائی کے بغیر ہی بھلے ۔
 
فیس بک پر اپنی تحریروں میں قرآن حکیم کو تضادات کی کتاب قرار دینے والے، اللہ سبحان تعالی کی کھلی توہین کرنے والے ، صحابہ و اہل بیت کے بارے عریاں کہانیاں لکھنے والے ، صرف میری نہیں، سیدہ سارا غزل، ماریہ حسن ڈار ، شاہد سید ، مسعود قاضی ، زرہ حیدر آبادی، اقبال خاور جیسے سخنوروں کی عریاں تصاویر کے ساتھ فیک آئی ڈیز بنانت والے فیک ازم سپیشلسٹ ، نوجوانوں کو شاعری سکھانے کی آڑ میں اپنی شیطانی تبلیغ کرنے والے گستاخ َ قرآن و رسالت قادیانی زندیقوں کے خلاف میری جنگ جاری تھی اور رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان سے مفرور یورپ کی گود میں بیٹھے گستاخیاں کرنے والے قادیانی ، ان کے پادری پہلے بھی میرے فیصل مسجد اسلام آباد مناظرے سے دم دبا کر بھاگے تھے اور آج بھی ہزاروں مسلمان ان کا براہ راست کریا کرم کرنے کیلئے منتظر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مرتد قرآن حکیم اور اللہ سبحان تعالی کے بارے یہ تحریر لکھے اس کے خلاف سر بکفن کھڑا ہونا ہر مسلمان کا اولین فرض ہے ۔۔۔۔۔۔ اور جو نام نہاد مسلمان ان کی گستاخی ء قرآن و رسالت کے باوجود ان کے حواری ہیں یا مجھ پر پرسنل اٹیک کرنے والے پاکستان میں کہیں بھی کسی بھی جگہ کسی بھی وقت بندوقیں اور توپیں لے کر آ جائیں۔۔۔۔ میرے بارے کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ۔۔۔۔۔۔۔ مجھ پر مسلسل پرسنل اٹیک ہو رہا ہے مگر میں اس فورم پر کسی پر پرسنل اٹیک کر کے اس فورم کے تقدس کو مجروح ہر گز نہیں کروں گا۔۔۔۔۔ سو جس ،، مرد ،،نے میرا اور میرے ساتھیوں کا امتحان لینا ہے وہ فیس بک پر میری وال پر یا میری ویب سائٹ پر کھلا اعلان جنگ کرے ، انشاللہ میں انہیں مایوس نہیں کروں گا۔ ایک بات دھیان میں رہے کہ میں کسی ایف آئی اے وغیرہ یا حساس ایجنسیوں سے ڈرنے والا نہیں کہ میں نے انہی حساس اداروں سے بھرے خاندان میں آنکھ کھولی ہے اور نہ ہی میں قادیانیت کے زندیق جرنیلوں کی کسی قوت سے خائف ہونے والا حق گو مسلمان ہوں۔
اب فیس بک پر شائع ہونے والی اس مرتد جمیل الرحمن کی تحریر پڑھیں اور فیصلہ کریں کہ ایسے ملعون و مرتد کسی رعایت کے قابل ہیں؟ ( اس تحریر کے لائو سکرین جے پی جی امیج اور سب ثبوت پاکستان کی سب حساس ایجنسیوں ، وزارت مذہبی امور ،تمام مذہبی اداروں کے اکابرین کے پاس بھی اور تمام میڈیا کے سب معزز سینئر صحافیوں کے پاس بھی موجود ہیں ) ۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں میں اور میرے ساتھی ان کیلئے غازی علم دین شہید اور غازی ممتاز قادری ثابت ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔
بد بخت قادیانی پادری جمیل الرحمن کا بیان ۔
1- PROOF OF INSULT OF ISLAM & QURRAN
Jameelur Rahman
جناب آصف بھٹی۔۔مین آپ کی کج بحثی کا عینی گواہ ہوں۔یہ اور بات کہ جب تک ضروری نہ ہو میں مداخلت نہین کرتا۔آپ کو حضرت مرزا صاحب کی تحریروں میں تضادات دکھانے کا بہت شوق ہے۔کہئے ایسے کتنے تضادات آپ قرآن سے دیکھنا چاہین گے؟گن کر تعین کیجئے۔مین آپ کو دکھاؤں گا۔آپ کو مرزا صاحب کی تحریر لغو اس لئے لگتی ہے کہ آپ جاہل ہیں۔ورنہ آپ کے پہاڑوں جیسے عالم بھی مرزا ساحب سے پنجہ آزمائی کرا کر منہ کی ہی نہیں کھا چکے بلکہ علمی رسوائی بھی کرا چکے ہیں۔اگر وہ شخص خدا کی طرف سے نہ ہوتا تو آپ جیسے بھیڑئیے تو اس تنہا وجود کو کچا ہی چبا جاتے۔یہ جو باسی کڑھی میں رہ رہ کر ابال اٹھتا ہے ۔یہ بھی اسی احساس شکست کا آئینہ دار ہے۔اب اتنی دلیلوں کے باوجود آپ کو یہ سمجھ نہین آ رہی کہ زبور شاعری کیسے ہے اور قرآن کے اس بیان کا کیا مطلب ہے کہ ہم نے اسے شاعری کرنا نہیں سکھایا۔یعنی وہ نکتہ ہی آپ پر نہین کھل رہا جو ایک متقی اور پاک نفس انسان پر کھلنا چاہئے۔اسی لئے قرآن میں سورۃ البقرہ کی تیسری آیت ہی یہی ہے کہ اس میں متقیوں کے لئے ہدایت ہے۔کیا یہ بیان آپ کو عجیب نہیں لگتا ؟جو پہلے ہی متقی ہے اسے ہدایت کی کیا ضرورت ہے؟اپنے کسی مولوی سے اس کا جواب پوچھ کر لکھئے گا۔خیر یہ تو ایک جملہ ء معترضہ تھا ۔اصل بات یہ ہے کہْ قرآن جسے شاعری کہتا ہے وہ نہ آنحضرتﷺ نے کی نہ مرزاصاحب علیہ السلام نے۔شجاعت،بہادری اور نیک خصائل کا عام فہم بیان شاعری نہین ہوتا۔اسلام کا پیغام منظوم حالت مین شاعری نہین کہلائے گا ۔عرب میں شاعری اٹکل پچو اور بلند و مزیّن تخیل کا نام تھا۔جیسے امرا ء القیس کہتا ہے کہ میری محبوبہ کی اندام نہانی اتنی بڑی ہے کہ اس میں سے سامان بردار اونٹوں کی ایک پوری قطار گزر سکتی ہے۔یہ تھی وہ شاعری جس کا قرآن انکار کر رہا ہے۔اب آپ نے عربی شاعری پڑھی ہو تو آپ کو پتہ ہو کہ عربوں کے نزدیک شاعری کا کیا مفہوم تھا۔آپ کو اپنے ایمان پر بڑا بھروسہ ہے مگر مین شرط لگا کر کہہ سکتا ہوں کہ اگر میں ایک بھی اعتراض اسلام اور سیرت پر کر دون تو آپ کو بھاگنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔اور ایمان کی ساری عمارت دھڑام سے زمین پر آ گرے گی۔آپ کو پتہ ہے ۔ہم میں اور آپ میں فرق کیا ہے ۔؟آپ لوگ شیخ چلی اور اندھے مقلد ہیں۔اسلام پر کئے گئے ایک وار کا جواب بھی نہیں دے سکتے ۔اگر مرزا صاحب نہ ہوتے تو آج آپ بھی شاید آصف بھٹی کے بجائے آصف مسیح ہوتے ۔ویسے بھی آپ کا نام یہودیوں کا پسندیدہ نام ہے۔ہم اندھے مقلد نہیں ۔ہمارا ہر بچہ بھی آپ جیسوں کو علمی سطح پر شکست دے سکتا ہے ۔آپ کی علمی قابلیت اورمذہبی فہم کا حال میں فیس بک پر دیکھ چکا ہوں ۔لہذا آپ ہمارے ان احمدی نو نہالوں سے بحث کیجئے ۔مجھ سے بحث آپ کو بہت مہنگی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2- PROOF OF INSULT OF ALMIGHTY ALLAH , QURRAN & ISLAM
Jameelur Rahman آصف بیٹے۔۔تمہاری شکست کا پہلا ثبوت یہ ہے کہ کوئی دلیل دینے کے بجائے تم نے پھر شیخ چلی کی سی بات کی ہے اور سلطان راہی کی طرح بڑھکیں ماری ہیں۔کافی تکلیف میں لگتے ہو۔تمہین تضادات میں دکھاؤں گا ۔ذرا دیکھوں تو سہی ۔کتنا دم خم ہے تم میں؟ میرے تین سوالوں کے جواب دو۔۱۔قرآن کا پہلا تضاد یہ ہے کہ ایک طرف تو وہ سب کو ہدایت دینے کی بات کرتا ہے کہ اس میں سب کے لئے شفا ہے اور دوسری طرف پہلے پارے کی دوسری سورت کی تیسری آیت میں کہتا ہے کہ اس میں صرف متقیوں کے لئے ہدایت ہے۔تم مجھے یہ بتاؤ جو پہلے ہی ہدایت یافتہ اور متقی ہو اسے قرآن کی کیا ضرورت ہے اور اور وہ شفاالناس والا دعویٰ کہاں گیا؟؟۲۔ہر رسول پہلے سے موجود بگڑی ہوئی قوم کی طرف بھیجا جا تا ہے۔یہاں حضرت آدم پہلے انسان کی حیثیت سے کس بگڑی ہوئی قوم کی طرف آئے تھے؟پھر ہر نبی معصوم ہوتا ہے۔مگر بقول قرآن حضرت آدم نیحوا کے ساتھ مل کر گناہ کیا تو وہ معصومیت کے دعوے کا کیا ہوا؟۳۔پھر تمہیں یہ بات عجیب نہین لگتی کہ ایک طرف تو خدا یہ کہتا ہے کہ جس بات کا میں علم نہ دوں وہ کسی کو معلوم نہین ہو سکتی۔دوسری طرف پہلے ہی پارے میں دو تضاد آ جاتے ہیں۔۔۔۔۱۔فرشتوں کو یہ علم کہاں سے ہو گیا جب کہ خدا نے بتایا ہی نہین کہ انسان خون بہائے گا یا نہیں بہائے گا ۔۔ ۔فرشتے تصور نہیں کرتے صرف اطاعت کرتے ہین ۔یہان تو سوال و جواب ہو رہے ہیں۔۲۔پھر خدا بغیر علم دئے فرشتون سے اشیا کے نام پوچھ رہا ہے ۔ارے بھائی یہ کیا تماشا ہے ۔ایک طرف تو انہیں علم نہین دیا دوسری طرف سے انہین سوال پوچھ رہے ہو ۔بڑا عجیب خدا ہے۔جسے یہ بھی یاد نہین کہ اس نے فرشتون کو تو اشیا کا علم دیاہی نہین دیا ۔پھر بھی پوچھے جا رہا ہے۔تو بیٹے ان تین سوالوں کے عقلی نقلی جواب لاؤ تو پتہ چلے کہ تم کتنے پانی میں ہو ۔بیٹے میں نے پہلے ہی تمہیں کہا تھا مجھ سے پنگا مت لینا۔تم تو مرزا صاحب کے پیچھے پڑے ہو ۔۔مین تمہیں تمہارے خود ساختہ اسلام کا وہ چہرہ دکھاؤں گا کہ تمہیں سمجھ آ جائے گی کہ کس بھاؤ بکتی
ہے۔مذہب کی بنیاد خدا کے تصور پر ہے۔ابھی تو مجھے تمہارے خدا کی اصلیت بھی تمہین دکھانی ہے۔تیاری کر لو۔
3- PROOF OF INSULT OF QURRAN & ISLAM
Jameelur Rahman آصف بیٹے۔۔تین تضاد تو میں نے تمہین دکھا دئے ۔اسی طرح کے ہزارون تضاد ہیں۔اگر مرزا صاحب علیہ السلام نہ آتے تو اسلام کا کچھ بھی نہ بچتا۔تمہارے علما نے مرزا صاحب علیہ السلام کے علمی سرمائے کو نہ صرف چوری کیا بلکہ یہ ہمت بھی پائی کہ دیگر مذاہب کے با المقابل آ سکیں۔جس قرآن اور اس کے معانی کی تم بات کرتے ہو اس میں تو کچھ بچا ہی نہین ۔ہان قرآن کی عظمت رفتہ صرف مرزا صاحب علیہ السلام ہی واپس لائے ۔لہذاٰ پہلے تم اپنے اسلام اور قرآن کا دفاع کر کے دکھاؤ۔مرزا ساحب کے بارے میں بعد میں بات کریں گے۔

گستاخی ء قرآن و توہین الہیت کے یہ کھلے ثبوت دیکھنے کے بعد بھی اگر کوئی شخص اس مکروہ ٹولے کے خلاف میری مزاحمتی تحریک کو فسادات کا نام دیتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصلہ قارئین کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج کے بعد اس فورم پر میں کسی ایسے شخص کے سوال کا جواب نہیں دوں گا جو اسلام اور اکابرین ملت پر کیچڑ اچھالنے کو عین تہذیبی عمل اور ،، روشن خیالی ،، تصورکرتا ہو یا جس کو میری طرف سے بدبخت سلمان رشدی جیسے ملعونوں کو مغربی گماشتے اور صلیبی ایجنٹ کہنے پر اعتراض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لکم دین کم ولی دین
 
حماد

محفلین
یہ بات بہت عجیب لگتی ہے کہ اگر رضیہ سلطانہ کے کپڑے سی کر گزارہ کرنے کے دعوے کے جواب میں کوئی حوالہ طلب کرے تو گویا یہ قادیانیت کی حمایت ہے .
اگر سلطان التمش کے نماز جنازہ پڑھانے والے قصے کو شک کی نظر سے دیکھا جائے اور تاریخ کی کتاب سے حوالہ طلب کیا جائے تو اسمیں عیسائی سازش کا گمان ہوتا ہے .
اگر کسی کو اورنگ زیب عالمگیر کو فرشتہ صفت بادشاہ ماننے میں تامل ہو تو وہ "کاکروچ " اور "گماشتے"وغیرہ کے لقب سے نوازا جائے .
اگر کوئی ان تمام بے سروپا الزامات اور ناشائستہ زبان پر اعتراض کرے تو آپ نجانے کن کن لوگوں کے نام لکھ کر ہمیں اپنی معصومیت اور انکی شیطانیت کو ثابت کرنے پر تل جاتے ہیں .
بھائی جان ! قادیانیت اور اسکے چیلے ہمارا موضوع بحث نہیں ہیں. انکے بارے میں بحث و تمحیص و مذاکرہ متعلقہ زمرے میں کیا جائے . ہر بات موقع محل کے مطابق اچھی لگتی ہے ، ورنہ حق بات بھی مضحکہ خیز معلوم ہوتی ہے .
آپ اس حوالے سے نئے دھاگے کھولیے اور اپنا شوق پورا کیجئے . جسے دلچسپی ہو گی وہ ضرور استفادہ کریں گے اور جسے اختلاف ہو گا وہ بھی اپنی بات پیش کر سکتا ہے. یہی اس محفل کا دستور ہے .
 
محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم، میری آپ سب حضرات سے استدعا ہے کہ یہاں صرف موضوع پر گفتگو کی جائے، ذیلی مسائل یا اسلام کے فرقوں یا غیر مسلم عقائد یا نظریات پر بحث، مذہب اور ذیلی فورمز میں ہی کی جائے۔

امید ہے سب اس پر عمل کریں گے، بصورتِ دیگر محفل کے قوانین کے مطابق اس موضوع کو مقفل کر دیا جائے گا۔

والسلام
 
لکم دین کم ولی دین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برادر گرامی حماد صاحب ! میں نےہمیشہ آپ کو بڑے ادب اور احترام سے پکارا ھے
خدارا اسلام دشمن اور جھوٹے بھارتی مصنفین کی طرح جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد الزامات تو مت لگائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کسی بھی شریک ِ بحث شخص کو کاکروچ نہیں کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کاکروچ کے الفاظ سلطنت برطانیہ اور انگریزوں کیلئے استعمال کئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اردو لغت میں گماشتہ کے معنی دیکھئے گا یہ کوئی گالی نہیں بلکہ ،، زر خرید ، آلہ کار یا ایجنٹ،، کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں مذید کچھ کہہ کر اس فورم کی معزز انتظامیہ کے مودب دوستوں کیلئے کوئی سر درد یا بوجھ نہیں بننا چاہتا سو جس روشن خیال معزز دوست نے اس ٹاپک میرے ساتھ مکالمہ کرنا ہے وہ میرے کسی بھی فیس بک فورم یا میری ویب سائٹ پرتشریف لے آئے تاکہ دوسرے مسلمان بھائی بھی اس آن لائن قلمی اورعلمی جنگ کا تماشہ براہ راست دیکھ سکیں ، وہاں میں اپنے اکابرین ملت اور برگزیدہ مسلم ہستیوں پر ہونے والے بال ٹھاکرے نما حملوں اور مغرب نواز بھارتی مصنفین کی اسلام دشمن تحریروں کا بہتراندازمیں جواب دینے کے ساتھ ساتھ اپنے معصوم یا فسادی ہونے کے طعنوں اور طنزوں کا بھی بھرپورجواب دوں گا اوررہی بات ذاتیات پر حملے کرنے والے ،، طاقتوروں،، کی تو ان کیلئے میرے پاس ہر طرح کا انتہائی مناسب بندوبست نیٹ اور نیٹ سے باہربھی موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاتے جاتے ایک شعر ہی چوری کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو حلقہ ء یاراں تو بریشم کی طرح نرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رزم ِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے درویش
 
السلام علیکم، میری آپ سب حضرات سے استدعا ہے کہ یہاں صرف موضوع پر گفتگو کی جائے، ذیلی مسائل یا اسلام کے فرقوں یا غیر مسلم عقائد یا نظریات پر بحث، مذہب اور ذیلی فورمز میں ہی کی جائے۔

امید ہے سب اس پر عمل کریں گے، بصورتِ دیگر محفل کے قوانین کے مطابق اس موضوع کو مقفل کر دیا جائے گا۔

والسلام
السلام علیکم، میری آپ سب حضرات سے استدعا ہے کہ یہاں صرف موضوع پر گفتگو کی جائے، ذیلی مسائل یا اسلام کے فرقوں یا غیر مسلم عقائد یا نظریات پر بحث، مذہب اور ذیلی فورمز میں ہی کی جائے۔

امید ہے سب اس پر عمل کریں گے، بصورتِ دیگر محفل کے قوانین کے مطابق اس موضوع کو مقفل کر دیا جائے گا۔

والسلام
میں برادر محترم محمد وارث صاحب اورمعزز انتظامیہ کے حکم اورفورم کے قوانین و ضوابط کا پابند اور فرمابردار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آباد
 
عسکری

معطل
السلام علیکم، میری آپ سب حضرات سے استدعا ہے کہ یہاں صرف موضوع پر گفتگو کی جائے، ذیلی مسائل یا اسلام کے فرقوں یا غیر مسلم عقائد یا نظریات پر بحث، مذہب اور ذیلی فورمز میں ہی کی جائے۔

امید ہے سب اس پر عمل کریں گے، بصورتِ دیگر محفل کے قوانین کے مطابق اس موضوع کو مقفل کر دیا جائے گا۔

والسلام
اب بتاہیں بندہ کیا کہے یہاں پر تع کھچڑی پک جاتی ہے بھئی قادیانی ۔انگریز ۔ یہودی ۔ کافر ۔ مرتد ۔ ہیجڑے ۔ برطانیہ ۔ بال ٹھاکرے ۔ کاکروچ ۔ گماشتے ۔ سلمان رشدی ۔ صلیبی ایجنٹ ۔ ایف آئی اے ۔ حساس ایجنسیوں۔سیدہ سارا غزل، ماریہ حسن ڈار ، شاہد سید ، مسعود قاضی ، زرہ حیدر آبادی، اقبال خاو۔ بھارتی مورخ ۔ دہریے مودی ۔برہمن ۔ شودر۔ مغرب نواز ۔ زر خرید

ان سب الفاظ کا یہاں کیا رشتہ بنتا ہے ؟ مجھے تو یہ کوئی حد درجہ عصبیت کا کیس لگتے ہیں جو دنیا بھر کو ایک منٹ میں مکس کر کے نا جانے کیا کیا کہے جا رہے ہیں ۔بزرگ نظر آتے ہیں ورنہ مزید کہنے کو بہت کچھ ہے ۔ ان سے ریکوسٹ ہے کہ پلیز پہلے دلائل دینا تو سیکھیں۔ عماد نے اس کہانی کا ربط مانگا تھا یہ فورا کتاب کا سکین پیج یا فائل دے کر بات ختم کرنتے انہوں نے بات کو کہاں سے کہاں تک پہنچایا کے بنرے کا سر چکرا جائے ۔
 
عسکری

معطل
لکم دین کم ولی دین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جی بالکل آپ اسی طرح دوسرے دینوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں پلیز

برادر گرامی حماد صاحب ! میں نےہمیشہ آپ کو بڑے ادب اور احترام سے پکارا ھے
خدارا اسلام دشمن اور جھوٹے بھارتی مصنفین کی طرح جھوٹے، من گھڑت اور بے بنیاد الزامات تو مت لگائیں

ایک ہی لائن میں دو باتیں دیکھی جا سکتی ہیں

۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کسی بھی شریک ِ بحث شخص کو کاکروچ نہیں کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کاکروچ کے الفاظ سلطنت برطانیہ اور انگریزوں کیلئے استعمال کئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور انگریز یا برطانیہ کیوں کاکروچ ہو گئے؟ آپ کس طرح کروڑوں کی انسانی آبادی جس میں بچے بوڑھے عورتیں غریب امیر ڈاکٹر انجینیر پائلٹ شریف بدماش نرم دل دوست استاد پروفیسروں کو کس قانون کے تحت کاکروچ کہا ؟ کیا یہ نفرت کی انتہا نہیں کیا یہ تعصب کی حدیں نہیں پار ہو رہی؟

اور اردو لغت میں گماشتہ کے معنی دیکھئے گا یہ کوئی گالی نہیں بلکہ ،، زر خرید ، آلہ کار یا ایجنٹ،، کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں مذید کچھ کہہ کر اس فورم کی معزز انتظامیہ کے مودب دوستوں کیلئے کوئی سر درد یا بوجھ نہیں بننا چاہتا
آپ بن چکے ہیں پہلے ہی اگر آپ دیکھیں تو ۔

سو جس روشن خیال معزز دوست نے اس ٹاپک میرے ساتھ مکالمہ کرنا ہے وہ میرے کسی بھی فیس بک فورم یا میری ویب سائٹ پرتشریف لے آئے تاکہ دوسرے مسلمان بھائی بھی اس آن لائن قلمی اورعلمی جنگ کا تماشہ براہ راست دیکھ سکیں

میرا نہیں خیال کہ یہاں پر کوئی جنگ چل رہی ہے یہ سوشل ویبز ہیں جن کی ملکیت بھی انہیں کاکروچوں کے پاس ہے اور انہوں نے ہمیں یہ مواقع دیے کہ ایک دوسرے کے ساتھ کنکٹ رہیں ۔نا کہ یہاں کوئی جنگیں برپا ہیں ۔
،
وہاں میں اپنے اکابرین ملت اور برگزیدہ مسلم ہستیوں پر ہونے والے بال ٹھاکرے نما حملوں اور مغرب نواز بھارتی مصنفین کی اسلام دشمن تحریروں کا بہتراندازمیں جواب دینے کے ساتھ ساتھ اپنے معصوم یا فسادی ہونے کے طعنوں اور طنزوں کا بھی بھرپورجواب دوں گا

کسی کے پاس انتا فاضل وقت ہے ؟ میرا نہیں خیال جناب آپ رہنے دیں۔

اوررہی بات ذاتیات پر حملے کرنے والے ،، طاقتوروں،، کی تو ان کیلئے میرے پاس ہر طرح کا انتہائی مناسب بندوبست نیٹ اور نیٹ سے باہربھی موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاتے جاتے ایک شعر ہی چوری کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو حلقہ ء یاراں تو بریشم کی طرح نرم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رزم ِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے درویش

لا جواب دھمکی بھئی لیکن یہاں کوئی کیئر نہیں کرتا جناب آپ اپنی دھمکیاں رکھیں پھر کام آئیں گی کبھی ۔
 
ساجد

محفلین
محترم درویش صاحب کے ابتدائی مراسلے کا تھیم ہمارے حکمرانوں کی عیاشیوں اور نا اہلیوں سے متعلق تھا اور بات کہاں سے کہاں جا پہنچی۔ تمام کتب تواریخ اور مشاہیر سے صرف نظر بھی کر لیں تو کیا ہمارے حکمرانوں کا طرزحکومت سندِ قبولیت کے ادنی سے معیار پر بھی پورا اترتا ہے؟؟؟۔ میرا خیال ہے اگر اس سیاسی موضوع کو سیاسی ہی رکھا جائے تو بہتر رہے گا۔ اس میں مذہب اور تاریخ کے حوالوں کی جزئیات اور افراد و مشاہیر کی ذاتیات میں گئے بغیر مذہب اور تاریخ کے عمومی و سادہ نتائج و اسباق کے تناظر میں زیر بحث موضوع پہ بات کی جائے تو تعمیری پہلو کی طرف جایا جا سکتا ہے۔
وقت کا درویش بڑی اچھی بات کہہ گیا "جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی" لیکن ہمارے جیسے دانشوروں نے سیکولر ازم کی ڈھال میں مذہب بیزاری کی بنیادیں یوں مضبوط کر ڈالیں کہ مذہب کو سیاست سے کلی بے دخل کرنے پہ کمر بستہ ہیں اور دوسری طرف ناصح نے منبر و محراب سے باہر کی دنیا کے مسائل سے لا تعلقی اختیار کرلی اور مذہب کو مخصوص عبادات کا مرقع اور کتاب ہدایت کو ذاتی افکار کو "کیا ، کیوں اور کیسے" سے محفوظ رکھنے کی ڈھال بنا لیا۔ ہر دو نے نہ صرف انسانی معاشرت سے زیادتی کی بلکہ اپنی اپنی انا کی تسکین کے لئیے منافقت کا بھی سہارا لیا اور آج کی عالمی سیاست پہ نظر دوڑائیں تو یہ عمل پہلے سے کہیں شدید صورت میں جاری و ساری ہے۔ اسی کا پرتو ممالک کی داخلی سیاست پر بھی پڑتا ہے اور ریاستیں و معاشرے ذہنی و جغرافیائی تقسیم در تقسیم سے دوچار ہیں۔ آخر کار اس سے معاشرے کی بنیادی اکائی یعنی افراد بھی محفوظ نہیں ہیں اور کوئی دور کی مثال نہیں اسی لڑی میں ہونے والی بحث اس کا ڈنکے کی چوٹ پہ اعلان کر رہی ہے۔
انسان خواہ کسی بھی روپ میں ہو اسے انسان ہی سمجھنا جانا چاہئیے جب بھی اسے فرشتوں سے ملانے کی کوشش کی گئی تو قباحتوں کا ظہور ہوا۔ یہی بات مغل حکمرانوں پہ بھی صادق ہے۔ انسان کی فطرت میں نیکی اور بدی دونوں کی قدرت رکھی گئی اور پھر اسے انبیاء کی صورت میں رہنما اور ذاتی طور پہ خود مختار کر کے دنیا میں پھیلا دیا گیا۔ اب اس خود مختاری کو کسی انسان نے ذاتی حیثیت میں کس طرح استعمال کیا اس کی بنیاد پہ بحث کرنا بے کار ہے لیکن کسی انسان کے صاحب اقتدار ہونے کی وجہ سے اس کے جو اثرات معاشرے پر پڑے ان کا جائزہ لینا اس سے بالکل الگ بات ہے۔ مؤخرالذکر کسی قوم کی خود احتسابی کی بنیاد بنتا ہے۔ ہمیں بھی اسی تناظر میں خود احتسابی کی طرف توجہ دینا چاہئیے نا کہ افراد کی ذاتیات کی بحث پر اپنی تونائی صرف کرنے کے۔
 
فاتح

لائبریرین
مجھے محفل میں بطور رکن کئی سال ہو چکے ہیں، کبھی کم کبھی زیادہ آنا رہتا ہے مگر محفل سے ربط کبھی منقطع نہیں ہوا۔یہاں ہونے والی کئی ابحاث کا کبھی ایکٹولی اور کبھی سائلنٹلی حصہ بھی رہا ہوں۔
محفل سے شروع ہونے والی گفتگو کے نتیجے میں یہاں کے کئی ارکان سے دوستی کا تعلق بھی بنا اور اس قدر بڑھا کہ ایک دوسرے سے نہ صرف اصل زندگی میں ملنا ملانا بھی ہوتا ہے بلکہ دو چار کو تو بہترین دوستوں میں شمار کر سکتا ہوں اور اس کے لیے میں محفل کا ممنون ہوں لیکن۔۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ اتنے سالوں کے مشاہدہ کے نتیجے میں یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ آج تک باوجود کئی ارکان کے مباحثوں میں شدید آپسی اختلافات کے باوجود اس قسم کی دھمکیاں کسی رکن نے دوسرے کو نہیں دیں۔

نظریاتی اختلافات اور اعتقادات اپنی جگہ لیکن ان کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ تمام حدیں پار کر لی جائیں۔ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ دنیا کے کسی بھی دو افراد کے نظریات و خیالات سو فیصد ایک دوسرے سے ملتے ہوں لیکن نظریات اور خیالات کا فرق کسی فرد کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ دوسرے کو گالیاں اور دھمکیاں دینے لگے۔ ان پبلک فورمز (خواہ وہ فیس بک ہو یا اردو محفل یا کوئی اور ویب سائٹ) کا مقصد اپنے خیالات کا اظہار اور دوسروں کے خیالات کو جاننا ہے۔ اور نرمی، حلم، شائستگی کی تعلیم تو دنیا کا ہر مذہب دیتا ہے۔

فَبِمَا رَحۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ لِنۡتَ لَہُمۡ ۚ وَ لَوۡ کُنۡتَ فَظًّا غَلِیۡظَ الۡقَلۡبِ لَانۡفَضُّوۡا مِنۡ حَوۡلِکَ ۪ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَ اسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ وَ شَاوِرۡہُمۡ فِی الۡاَمۡرِ ۚ فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَوَکِّلِیۡنَ۔
(القرآن)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top