کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

مغزل

محفلین
صاحب یہ تصاویر میں ایک عرصہ ہو ا یہاں لگا چکا ہوں مکمل تفصیلات کے ساتھ
شاید لڑی کا نام کلاچی کراتشی سےکراچی تک تھا شمشاد بھائی ذرا دیکھ لیں
 

مغزل

محفلین
زمانہ چلا گیا لیکن مغلوں کے طور طریقے نہیں‌ گئے !
یعنی پہلے بھی صرف شاعری کرتے تھے اور اب بھی:grin:
مع السلام

اسی شاعری کی وجہ سے تو انہوں نے اپنی سلطنت گنوائی تھی۔ یہ شاعری کی لت ہے ہی بُری۔

صاحب کون کافر صرف شاعری کرتا ہے ، ہم 24 میں سے 16 گھنٹےگھر کے دال دلیے کی فکر میں ہاتھ پاؤں مارتے ہیں، اس کے بعد بیوی، بچی اور دیگر گھر والوں کی خدمت کرتے ہیں بعد میں کہیں جا کر فکرِ سخن میں سر دھنتے ہیں سو یہ کہا غلط ہے کہ ہم ’’ صرف ‘‘ شاعری کرتے ہیں ۔ ہاں لت اسے ضرور کہیے ۔
 

مغزل

محفلین
یہ اپنے مغل شہنشاہ جناب م۔ م۔ مغل (مغلیہ خاندان کے چشم و چراغ)
اس زمانے میں بجلی نہیں ہوتی تھی نہیں تو بلب لکھتا۔


لیجیے صاحب وہ لڑی یہ رہی ’’ کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے ‘‘

ukashah, امکانات, ایم بلال, بنگش, تعبیر, جیا راؤ, خرم شہزاد خرم, زھرا علوی, ساجداقبال, سارہ خان, سخنور, سعود الحسن, سیدہ شگفتہ, شعیب سعید شوبی, شمشاد, طالوت, عبداللہ حیدر, عزیزامین, فاروقی, فخرنوید, فرضی, محمداحمد, ملائکہ, نوید صادق, وجی, گل خان
کے علاوہ دیگر سبھی احباب کا شکریہ بھی قرض ہے سو ادا کیا جاتا ہے۔:battingeyelashes:
 

ابو کاشان

محفلین
کراچی 1906 مجوزہ خالق دیناہال ( بعد میں موجودہ عمارت میں منتقل کیا گیا)
untitled3-(small)-700662.jpg

بھائی جان یہ خالق دینا ہال نہیں یہ تو میرے گھر کے سامنے والا ڈی جے سائینس کالج ہے جو شروع دن سے کالج ہی رہا ہے۔
 

mrkk

محفلین
زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔ اگر ان کی پی ڈی آیف بنا کر اپلو ڈ کردی جا ئے تو سب کو ان تصاویر کو اکٹھا دیکھنے اور ایک جگہ رکھنے کاموقع مل جا ئے گا۔
 
Top