کسی پوسٹ کے عنوان کو ایڈیٹ کرنا یا ختم کرنا

پلیز راہنمای فرما دیں کہ
۱۔ کسی پوسٹ کے عنوان کو کیسے ایڈیٹ کرسکتے ہیں
۲۔ کس پوسٹ کو ختم (ڈیلیٹ) کیسے کر سکتے ہیں
شکریہ
 

مقدس

لائبریرین
اس کا سب سے بیسٹ طریقہ یہی ہے کہ اس مراسلے کو رپورٹ کر دیں۔۔ اور ساتھ میں لکھ دیں کہ کیا کرنا ہے
:)
 
Top