کسی لڑی کی درجہ بندی

حاجی حنیف نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 9, 2019

  1. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محترم بھائیو یہ بتا دیں کہ کسی کی لڑی پر درجہ بندی کیسے کرتے ہیں
    مہربانی
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,051
    درجہ بندی مراسلوں کی ہوتی ہے، لڑی کی نہیں۔ البتہ کسی لڑی کے اولین مراسلے کی درجہ بندیوں کو اس لڑی کی درجہ بندی شمار کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
     
  3. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھائی جان میں نے طریقہ پوچھا ہے
    مثلا
    پسندیدہ متفق وغیرہ کمنٹس کس طرح دیے جاتے ہیں
     
  4. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کسی مراسلے کو پسند یا نا پسند کرنا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس تصویر کو دیکھتے ہوئے اپنی پسند کی ریٹنگ کا انتخاب کریں اور محفلین کو اپنی ریٹنگ سے نوازیں ۔[​IMG] یہ ریٹنگ سسٹم ہر مراسلے کے نیچے موجود ہوتا ہے ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    20,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    غالباً ریٹنگز دینے کی سہولت اولین پچاس مراسلوں کے بعد میسر آتی ہے۔ حاجی صاحب کے ابھی 37 مراسلے ہوئے ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ بھیا ،
    یہ بات تو ہمیں بھی نہیں معلوم تھی ۔
     
  8. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اسی لئے مجھے ریٹنگ کی آپشن کہیں پر نظر نہیں آئی
    آپ بھائیوں کا بہت شکریہ
     
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلی نظر میں عنوان میں لڑکی پڑھ گیا تھا۔
    شکر الحمدللہ کہ لڑی نکلی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لطف تو تب ہے کہ نیا کھاتہ کھولیں اور یہ تجربہ خود سے کر کے دیکھیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جب تک نئی پروفائل کھول کر تجربہ کرنے کا سوچیں گے، پچاس مراسلے کر چکے ہوں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ خوب کہی آپ نے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا چوہدری جی ایسی کوئی گنجائش ہے یا ایڈمن جی سے دوسری کی اجازت درکار ہوگی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ بھیا ،
    کیا خوب تخیل بندھا ہے ہمارے لیے ۔
    سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    20,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "دوسری" کی اجازت ایڈمن "جی" سے نہیں مانگی جاتی۔ :p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    13,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تو پھر چھپ چھپا کر دوسری آئی ڈی بنالیں ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    20,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    چھپ چھپا کر بھی آپ آئی ڈی ہی بنائیں گے۔ :eek::p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    20,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اچھے لوگ مایوس ہونے پر بھی شکر کرتے ہیں۔ :):D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دوسری کی اجازت پہلی سے مانگیں
    ورنہ نہ بس چلے گی اور نہ ٹرک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر