کسی لڑی کی درجہ بندی

درجہ بندی مراسلوں کی ہوتی ہے، لڑی کی نہیں۔ البتہ کسی لڑی کے اولین مراسلے کی درجہ بندیوں کو اس لڑی کی درجہ بندی شمار کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
کسی مراسلے کو پسند یا نا پسند کرنا
اس تصویر کو دیکھتے ہوئے اپنی پسند کی ریٹنگ کا انتخاب کریں اور محفلین کو اپنی ریٹنگ سے نوازیں ۔
screenshot-50.png
یہ ریٹنگ سسٹم ہر مراسلے کے نیچے موجود ہوتا ہے ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
غالباً ریٹنگز دینے کی سہولت اولین پچاس مراسلوں کے بعد میسر آتی ہے۔ حاجی صاحب کے ابھی 37 مراسلے ہوئے ہیں۔
 
Top