اب اپ کو کیسے یقیں دلائیں بھئ۔۔۔۔۔۔۔ویسے چھتیس بھی کچھ کم عمر نہیں ہے۔۔۔ بڑہاپے کی نیم منزل ہے
![]()
لیں آپ نے تو تصویر ہی ہٹا لی
نہیں چھیتس بھی کوئی عمر ہوئی بھلا
میری نظر میں تو یہ عمر کچھ بھی نہیں ۔؟ بلکے میں تو کہتی ہوں مرد کو شادی ہی بتیس ، چونتیس سال کی عمر میں کرنی چاہئیے کہ اس عمر میں صیح سمجھداری آتی ہے اس میں ، اور ٹھیک سے ذمے داری کو سمجھتا ہے ۔ ۔
اپنے اوتار جیسی ، بلکہ اب تو اوتار چینج ہوا کہ پہلے والے کو تین دن تو ہو ہی گئے ۔ چلئیے آپ یہی اوتار دیکھکر سمجھا کریں میں آپکو ہی دیکھکر مسکرا رہی ہوں بھئی ۔ ۔ (سمجھنے میں کیا ہے ؟ )
میں پرنٹ آؤٹ لے لوں اس تعریف کا ؟؟؟:ڈ