کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

یہ چھ سالوں (یہ بارہ ماہ والے سالوں کی بات کر رہا ہوں، یہ وہ والے نہیں ہیں جو بیوی کے بھائی ہوتے ہیں) کی ڈانٹ ایک ہی دفعہ اکٹھی نہیں پڑ سکتی کیا؟

بھائی جی لمبی ڈانٹ‌کی صورت میں ہمارا ہارٹ‌فیل ہو جائے گا۔۔۔۔۔ کیونکہ ہمارا انتقال کروانا چاہتے ہیں ۔۔۔ اپ کو ہماری زندگی سے اللہ کا واسطے کا بیر ہو گیا ہے کیا ۔۔۔۔ ویسے ایک پوسٹ‌کی ہے ۔۔۔۔ ذرا ملاحظہ فرمائیے گا۔۔۔۔ بڑی کھٹی میٹھی سی ہے
 
تیشہ

محفلین
یعنی اب ہمیں اپنی بات آپ سمجھانے کے لئے چھ سال تک آپ کی ڈانٹ کھانی ہوگی۔۔۔ کم از کم ہم آپ سے چھگڑا تو نہیں کر سکتے ہاں یہ البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ آپ ہمیں روزانہ ڈانٹ پلانا شروع کردیجیئے اور وہ بھی فی سبیل اللہ تو پھر ہو سکتا ہے ہم چھ سال سے کم عرصے ہم کوالیفائڈ "ڈانٹ بییئرر" ہو جائیں یا کم از کم ڈانٹ پروف ہوجائیں ۔۔۔۔۔

بہرحال خوش رہیئے اور ہمیشہ خوش رہیئے جیسے ماشااللہ آپ کا اوتار ہے۔۔۔۔ مسکراتے چہرے ویسے بھی اب نایاب ہیں اور اللہ تعالی کی نعمت ہیں ایسے چہرے دیکھ کر انسان کی اداسی دور ہوجاتی ہے۔۔۔۔

سلام:)

شکریہ ،
اتنی اچھی دعا دینے کا ،۔۔ میں ہنستی مسکراتی ہی رہتی ہوں ۔۔:) کیونکہ موڈ خرابی کی کوئی وجہ ہی نہیں ہوتی میرے ہاں ۔ ۔نا ہی کوئی سبب ہوتا ہے ۔۔ اس لئے ہنستی مسکراتی ہی ہوں ، بلکل :grin: اپنے اوتار جیسی ، بلکہ اب تو اوتار چینج ہوا کہ پہلے والے کو تین دن تو ہو ہی گئے ۔ چلئیے آپ یہی اوتار دیکھکر سمجھا کریں میں آپکو ہی دیکھکر مسکرا رہی ہوں بھئی ۔ ۔ (سمجھنے میں کیا ہے ؟ )
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
تعبیر

محفلین
لگتا ہے میری یہ تحریر آپ کے سر پر سے گذر گئی ۔ ;)
ورنہ میں نے بڑے واضع انداز میں خلوص اور محبت کے درمیان فرق کو وضع کیا ہے ۔ :)

آپ یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ میں اسکی گہرائی میں ڈوب گئی :)
وہ کیا ہے نا جہاں ایک دو الفاظ مشکل اجائیں تو مجھے پھر سمجھنا ذرا مشکل لگتا ہے :(
اچھا ہی کیا نا یہ سوال پوچھ کر کہ آپ نے اسکا اتنا شاندار جواب دیا ہے۔

میں آپ کو ایک سادہ سی مثال دیتا ہوں ۔ بات مختصر کروں گا کہ طوالت کی صورت میں موضوع اپنے پیرائے سے باہر نکل جائے گا ۔

فرض کریں کہ آپ ایک آرٹیکٹ ہیں ۔ آپ نے سوچا کہ ایک عمارت بنائی جائے ۔ یہ احساس ہے ۔ آپ نے پوری تندہی سے اس منصوبے " احساس " پر کام کیا کہ کہاں کیسے چوکھٹیں لگائیں جائیں ۔ کہاں کیسا در ہوگا ۔ عمارت کا کلر کیسا ہوگا ۔ غرض یہ کہ آپ نے اس کی بھرپور ڈیزائنگ کی ۔ یہ خلوص ہے ۔ جب عمارت بن کے سامنے آگئی تو یہ محبت ہے ۔ یعنی محبت ایک آؤٹ پٹ ہے ۔ خلوص ایک پروسیجیر ہے ۔ اور احساس ایک پروگرام ہے ۔
اب میری پچھلی تحریر کے اس جملے کو دیکھیں " محبت خلوص سے مشروط ہے اور خلوص احساس سے ۔ "

میرا خیال ہے کہ اب احساس ، خلوص اور محبت کے درمیان کا تیکنکی فرق واضع ہوگیا ہوگا ۔ ;)

زبردست

عمدہ

دلچسپ

اعلیٰ
کمال
بے مثال

اس سے زیادہ الفاظ مجھے نہیں مل رہے اسکی تعریف میں :)

بہت بہت شکریہ
 
شکریہ ،
اتنی اچھی دعا دینے کا ،۔۔ میں ہنستی مسکراتی ہی رہتی ہوں ۔۔:) کیونکہ موڈ خرابی کی کوئی وجہ ہی نہیں ہوتی میرے ہاں ۔ ۔نا ہی کوئی سبب ہوتا ہے ۔۔ اس لئے ہنستی مسکراتی ہی ہوں ، بلکل :grin: اپنے اوتار جیسی ، بلکہ اب تو اوتار چینج ہوا کہ پہلے والے کو تین دن تو ہو ہی گئے ۔ چلئیے آپ یہی اوتار دیکھکر سمجھا کریں میں آپکو ہی دیکھکر مسکرا رہی ہوں بھئی ۔ ۔ (سمجھنے میں کیا ہے ؟ )
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

اصل میں دعا تو ہم سب اپنے لئے ہی چاہتے ہیں کہ خوش رہیں ۔۔ مگر اتنا جان لینا ضروری ہے کہ دوسرے کی خوشی سے انسان کو خوشی ملتی ہے۔۔۔ ورنہ اکیلے اکیلے تو مسکرانے سے کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔ اور مسکراہٹ ایک نعمت ہے۔۔۔

بس ایسے ہی خوش رہیے
 
تیشہ

محفلین
شکریہ ۔۔ مہربانی ۔۔،کرم ۔۔، نوازش ،

اب اتنی بھی دعائیں نا دیں ناں کہ نظر ہی لگ جائے ۔ اور پھر سے میں ٹینشن میں نا چلی جاؤں
zzzbbbbnnnn.gif
ویسے آثار تو نہیں ہے اب دُور دُور تک ٹینشن کے ۔ ۔۔ مگر کچھ کہا نہیں جاسکتا ۔۔۔

آپ سنائیے اپنی ۔ ۔۔ کیسی گزر رہی ہے آپکی آجکل ؟ آپ بھی ایسے ہی ہنستے مسکرانے والے بندے ہی ہیں کہ اُوپر اُوپر سے ہنسی مسکراہٹ سے گزارہ چلا لیتے ہیں ؟

آپ بھی ہنستے مسکراتے رہا کریں ۔۔ بلکل میرے اوتار کے جیسے ہلکی سی سمائیل ،،

ہماری تحریروں سے آپ نے اندازہ نہیں لگایا کہ ہم مسکرانے والے بندے ہیں ۔۔۔۔ اور یہاں تو ہم اس لئے مسکرا رہے ہیں کہ کہیں چھ سال آپ کی ڈانٹ نہ کھانی پڑے ۔۔۔ ویسے ہم نے اپنی کوئی تصویر اوتار پر لگائی آج لگا دیتے ہیں۔۔۔۔ تاکہ ہماری سنجیدہ صورت کے پیچھے شگفتہ بندہ نظر آ ہی جائے اور یہ نالائق عمار ہم کو انکل سمجھنا چھوڑ دے۔۔۔ چھتیس میں چھپنن کا بنا رہا ہے ۔۔۔۔:)
 
نہیں غلط بلکل غلط ،، تحریرون سے کیا اندازہ ہوتا ہے بھلا :confused: ۔؟ اب میری تحریریں ہی لے لیں پڑھکر آپکو اندازہ ہے کہ اندر سے بندہ کیا کچھ سہہ چکا ہے اور پھر بھی اپنے آپکو ہمت سے ، حوصلے سے زندگی کے ساتھ ساتھ چلائے ہی جاتا ہے ۔؟ جو بظاہر ہنستے مسکراتے ہیں اصل میں وہی سب سے زیادہ دُکھوں ، تکلیفوں کو فیس کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ یا کرچکے ہوتے ہیں ،، ،( کیوں فرحت :confused: ) ۔۔۔صیح کہہ رہی ہوں ناں میں :confused:

:grin: ہاں رضا یونس ص آپ بھی اپنی تصویر لگائیے ذرا ہم بھی تو دیکھیں آپکو ۔ ۔۔ پھر میں فیس ریڈنگ کرکے بتاتی ہوں آپکو کہ آپ کتنے ہنستے مسکرانے والے ہیں ،
مگر تصویر پکی پکی آپ کی اپنی ہی ہونی چاہئیے اور ابھی کی تازہ ترین ہونی چاہئیے ۔ ۔
پرانی مت لگائیے گا ۔ ۔۔ مجھے دیکھیں میں نے تو کبھی اپنی عمر کو نہیں چھپایا :grin: نئی تصویریں اوتار میں لگاتی ہوں ۔ ۔ یہ جو اسوقت لگی ہوئی ہے یہ بھی کچھ دنوں کی ہی ہے ۔
اس لئے مزہ تب ہے جب آپ اپنی اب والی لگائے ۔ ۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
انکل کیوں کون/کیا ہیں :confused: فرحت مین آپ سے ایک سوال کرنا چاہونگی کہ آپ کی نظر میں محبت کیا ہے؟؟؟

ظفری اور فرحت ! خلوص کی تھوڑی سیdefinition کہ آپ دونوں نے اسے محبت سے بالکل الگ مانا ہے اور کسی کے خلوص کو کیسے پرکھا جا سکتا ہے :confused:

سوری اگر جو میرے سوال احمقانہ لگیں :)

تعبیر !!! انکل کیوں 'عطا الحق قاسمی' کے ڈرامے 'شب دیگ' کا ایک کردار ہے جس کی ہر بات ایک سوال ہوتی ہے اور ہر سوال کا آغاز کیوں سے ہوتا ہے لیکن اس کو اس کیوں کا جواب کہیں سے نہیں ملتا۔۔:)

پہلے تو ایک بات تعبیر۔۔۔ میں 'محبت' پر بحث نہیں کر رہی تھی۔۔۔ میں ڈاکٹر رضا صاحب کی کی گئی محبت کی 'تعریف' کی رو سے سے رشتوں کو برقرار رکھنے میں اس کے کردار کو سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔

بہرحال۔۔۔۔ سادہ الفاظ میں محبت میرے نزدیک احساس، انسیت، لگاؤ اور وابستگی پر مشتمل ایک جذبہ ہے۔
اور

خلوص وہ جذبہ ہے جو دوسروں کے حقوق اور اپنے فرائض ایمانداری سے پورے کرنے کی بنیاد ہے۔۔۔
 
نہیں غلط بلکل غلط ،، تحریرون سے کیا اندازہ ہوتا ہے بھلا :confused: ۔؟ اب میری تحریریں ہی لے لیں پڑھکر آپکو اندازہ ہے کہ اندر سے بندہ کیا کچھ سہہ چکا ہے اور پھر بھی اپنے آپکو ہمت سے ، حوصلے سے زندگی کے ساتھ ساتھ چلائے ہی جاتا ہے ۔؟ جو بظاہر ہنستے مسکراتے ہیں اصل میں وہی سب سے زیادہ دُکھوں ، تکلیفوں کو فیس کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ یا کرچکے ہوتے ہیں ،، ،( کیوں فرحت :confused: ) ۔۔۔صیح کہہ رہی ہوں ناں میں :confused:

:grin: ہاں رضا یونس ص آپ بھی اپنی تصویر لگائیے ذرا ہم بھی تو دیکھیں آپکو ۔ ۔۔ پھر میں فیس ریڈنگ کرکے بتاتی ہوں آپکو کہ آپ کتنے ہنستے مسکرانے والے ہیں ،
مگر تصویر پکی پکی آپ کی اپنی ہی ہونی چاہئیے اور ابھی کی تازہ ترین ہونی چاہئیے ۔ ۔
پرانی مت لگائیے گا ۔ ۔۔ مجھے دیکھیں میں نے تو کبھی اپنی عمر کو نہیں چھپایا :grin: نئی تصویریں اوتار میں لگاتی ہوں ۔ ۔ یہ جو اسوقت لگی ہوئی ہے یہ بھی کچھ دنوں کی ہی ہے ۔
اس لئے مزہ تب ہے جب آپ اپنی اب والی لگائے ۔ ۔ :)

نہیں جی یہ 8 مئ کو بنوائی ارجنٹ ضرورت تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو وہی لگا رہا ہوں۔۔۔ اب آپ ذرا فیس ریڈنگ کیجیئے تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ ہم کتنے سنجیدہ یا شگفتہ ہیں۔۔۔ اور ہمیں عمر چھبا کر کیا ملے گا ہم نے کوں سا "وداعی" کا خواب سجانا ہے :)
 
اس میں بھلا کیا فیس ریڈنگ ہوگی :( طالب علمی کے زمانے کی نہیں کہی تھی میں نے تو آپکی اب کی تازہ کہی ہے ۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں غلط بلکل غلط ،، تحریرون سے کیا اندازہ ہوتا ہے بھلا :confused: ۔؟ اب میری تحریریں ہی لے لیں پڑھکر آپکو اندازہ ہے کہ اندر سے بندہ کیا کچھ سہہ چکا ہے اور پھر بھی اپنے آپکو ہمت سے ، حوصلے سے زندگی کے ساتھ ساتھ چلائے ہی جاتا ہے ۔؟ جو بظاہر ہنستے مسکراتے ہیں اصل میں وہی سب سے زیادہ دُکھوں ، تکلیفوں کو فیس کر رہے ہوتے ہیں ۔۔ یا کرچکے ہوتے ہیں ،، ،( کیوں فرحت :confused: ) ۔۔۔صیح کہہ رہی ہوں ناں میں :confused:

:)

جی ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ۔۔۔ تحریر کسی کی سوچ کی نہج کا تھوڑا بہت پتہ تو دے سکتی ہے لیکن کبھی بھی کسی کی اصل شخصیت کا مکمل بیان نہیں بن سکتی۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
نہیں جی یہ 8 مئ کو بنوائی ارجنٹ ضرورت تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ سو وہی لگا رہا ہوں۔۔۔ اب آپ ذرا فیس ریڈنگ کیجیئے تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ ہم کتنے سنجیدہ یا شگفتہ ہیں۔۔۔ اور ہمیں عمر چھبا کر کیا ملے گا ہم نے کوں سا "وداعی" کا خواب سجانا ہے :)

وہی تو ۔۔۔ یہی تو میں بھی کہہ رہی ہوں کہ اللہ جانے لوگ اتنے کمپلیکس کا شکار کیوں ہوتے ہیں کہ یا تو اپنی عمریں چھپا جاتے ہیں ۔۔ حتی کہ شادی شدہ ہوکر یہ تک بتایا نہیں کرتے کہ شادی شدہ ہیں :grin: اوپر سے اوتار میں دوسروں کی تصویریں لگالیتے ہیں ۔ ۔ یہ میرا مشاہدہ ہے یہاں زیادہ تر یہی ہورہا ہے ۔
مگر مجھے ہی دیکھ لیں کتنے آرام سے اپنے بچوں کا بھی بتا دیتی ہوں ۔۔ بلکے آپ نے شاید تصاویر میں دیکھی ہوں بچوں کی بھی ۔۔۔ میں نے تو کبھی نا خود کو چھپایا ہے نا بچوں کو ۔۔ نا کبھی پرانی تصویریں اپنی لگاتی ہوں اوتار میں ۔ ۔۔ ،
عمر چھپا کر کرنا بھی کیا ہے بھلا :confused: ،،
 
تیشہ

محفلین
جی ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ۔۔۔ تحریر کسی کی سوچ کی نہج کا تھوڑا بہت پتہ تو دے سکتی ہے لیکن کبھی بھی کسی کی اصل شخصیت کا مکمل بیان نہیں بن سکتی۔۔۔

جی بلکل ،، میں بھی یہی کہنا بتانا چاہ رہی تھی ۔ ۔ مگر واہ فرحت ،، قسم سے آپکے سمجھانے کے ،
انداز ، وضاحتیں بہت ہی عمدہ سے آپ بیان کرتی ہیں ،
اک آپ کی زبردست ۔۔ اور اک ظفری کی بھی ،۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اب اس بحث کو یوں سمیٹتے ہیں یعنی گہرے فلسفے سے ہٹ کر ۔۔۔۔ اکتسابیت سے عملیت کی آتے ہوئے ۔۔۔

معاملہ فہمی ایک ایسا عنصر ہے جو عموما زیر بحث نہیں آتا ۔۔۔۔ اگر اس ایک لفظ پر غور کر لیا جائے تو اس کی وسعت میں وہ سب کچھ چھپا ہوا ہے جس کے سہارے چلتے ہوئے کوئی رشتہ کبھی بھی دراڑ تک جائے گا۔۔۔۔ ثانوی درجے پر ایثار قربانی اور شدتوں کی کارفرمائیاں اجاتی ہے۔۔۔۔ اول الذکر ہے معاملہ فہمی۔۔۔۔۔

رشتوں میں دراڑ خاموشی سے نہیں آتی ہے بلکہ اس دراڑ کی اساس الفاط ہوتے ہیں ۔۔۔ اور الفاظ و آواز کا یہ تسلسل معاملہ سامنے لاتا ہے۔۔۔۔ جس کی فہم ہی اسکا حل ہوا کرتی ہے۔۔۔۔۔

صرف ایک امر کی ضرورت ہے کہ بندہ صرف یہ سوچ لے کہ وہ کسی سے شدت کی توقعات رکھتا ہے وہ پوری نہیں ہوتیں تو مایوس ہوتا ہے ۔۔۔۔ دوسرا بھی ایسی یا اس سے زیادہ شدت رکھتا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ یہ توازن جب مل جائے تو زندگی کا وزن برابر ہو جائے گا۔۔۔۔:)

یہی بات تو میں اپنی پہلی پوسٹ سے کہتی آئی ہوں۔۔۔ کہ تحمل، سمجھداری، اور برداشت بھی اس سلسلے میں بہت اہم ہیں۔۔۔۔

دڑار کی اساس 'الفاظ' کیسے؟؟؟

میں بھی ہر رویے میں 'اعتدال و توازن' کی ہی بات کر رہی تھی۔۔۔اسی لیے تو آپکا محبت کا فلسفہ مجھے 'میٹا فزیکل' دنیا کا حصہ لگتا ہے۔۔۔
 
وہی تو ۔۔۔ یہی تو میں بھی کہہ رہی ہوں کہ اللہ جانے لوگ اتنے کمپلیکس کا شکار کیوں ہوتے ہیں کہ یا تو اپنی عمریں چھپا جاتے ہیں ۔۔ حتی کہ شادی شدہ ہوکر یہ تک بتایا نہیں کرتے کہ شادی شدہ ہیں :grin: اوپر سے اوتار میں دوسروں کی تصویریں لگالیتے ہیں ۔ ۔ یہ میرا مشاہدہ ہے یہاں زیادہ تر یہی ہورہا ہے ۔
مگر مجھے ہی دیکھ لیں کتنے آرام سے اپنے بچوں کا بھی بتا دیتی ہوں ۔۔ بلکے آپ نے شاید تصاویر میں دیکھی ہوں بچوں کی بھی ۔۔۔ میں نے تو کبھی نا خود کو چھپایا ہے نا بچوں کو ۔۔ نا کبھی پرانی تصویریں اپنی لگاتی ہوں اوتار میں ۔ ۔۔ ،
عمر چھپا کر کرنا بھی کیا ہے بھلا :confused: ،،

اب اپ کو کیسے یقیں دلائیں بھئ۔۔۔۔۔۔۔ :) ویسے چھتیس بھی کچھ کم عمر نہیں ہے۔۔۔ بڑہاپے کی نیم منزل ہے :)
 
Top