کسوٹی #24

لو جی، عبداللہ صاحب نے ایک سوال مزید بچا دیا ہے پنجاب کی تخصیص کر کے۔
اب سوال میں جگہ کو مزید سپیسیفائے کروانا چاہئے؟
یا
یہ سوال کیا جائے کہ کسی تاریخی حوالے سے مشہور ہے؟
پہلے نیچرل یا مین میڈ کا پوچھنا چاہیے شاید
 

یاز

محفلین
Top