مریم افتخار
محفلین
پہلے نیچرل یا مین میڈ کا پوچھنا چاہیے شایدلو جی، عبداللہ صاحب نے ایک سوال مزید بچا دیا ہے پنجاب کی تخصیص کر کے۔
اب سوال میں جگہ کو مزید سپیسیفائے کروانا چاہئے؟
یا
یہ سوال کیا جائے کہ کسی تاریخی حوالے سے مشہور ہے؟
پہلے نیچرل یا مین میڈ کا پوچھنا چاہیے شایدلو جی، عبداللہ صاحب نے ایک سوال مزید بچا دیا ہے پنجاب کی تخصیص کر کے۔
اب سوال میں جگہ کو مزید سپیسیفائے کروانا چاہئے؟
یا
یہ سوال کیا جائے کہ کسی تاریخی حوالے سے مشہور ہے؟
سولی پر بھی!بھوک میں نیند آ جاتی ہے؟
ان کے دو ایڈریس ہیں جیسونے جاگنے کی روٹین الٹ سی ہے کیا؟ ابھی تو ایک بجنے والا نا آپ کے پاس۔
اتنی جلدی اقبال کا خواب نہیں پورا ہوا تھا جتنی جلدی آپ مینارِ پاکستان پہ چڑھ گئے
سونے کے اور جاگنے کے اوران کے دو ایڈریس ہیں جی
ہاتھی دانت بنا دیا آپ نے ہماری نیند کو!سونے کے اور جاگنے کے اور
عمارت اور جگہ میں فرق ہونا چاہیے ویسے تو ، لیکن گریٹر اقبال پارک تو جگہ کے زمرے میں آ سکتا ہے
سوال نمبر 4سوال نمبر تین: کیا یہ کوئی انسانی کاوشوں سے بنی جگہ ہے؟
تو کیا گالڑ بناتے۔۔۔ہاتھی دانت بنا دیا آپ نے ہماری نیند کو!
اور ایک آپشن ریکریئیشن والی جگہ کا بھی ہے۔آزادی سے پہلے یا بعد کا ٹھیک رہے گا، یا سو ڈیڑھ سو سال پرانی کا؟
ویسے ایک آپشن پنجاب میں کچھ لوکیشن جاننے یا محدود کرنے کا بھی ہے
ہونے کو تو چیچہ وطنی کا جنگل بھی ہو سکتا ہے کہ وہ بھی مین میڈ ہے (اور پاکستان کا دوسرا بڑا!)ہمم چھانگہ مانگا بھی ہوسکتا ہے نا یاز
یہ پوچھ لیتے ہیں کہ لوگ تفریح کے لیے جاتے ہیں اور تاریخی حیثیت بھی ہے؟اور ایک آپشن ریکریئیشن والی جگہ کا بھی ہے۔
نہسوال نمبر 5: کیا اس مقام کی اہمیت سیر وتفریح یا تاریخی حوالے سے ہے؟