کسوٹی #24

چلیں اسکو ایسے کر لیتے ہیں باہم مشورے کے بعد سوال یاز بھائی داغیں گے وہی سوال کاؤنٹ ہوگا اور 5 سوالات کی مزید مہلت دیتے ہیں ویسے تو 15 میں ہی جواب آ جائے گا لیکن پھر بھی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یاز

محفلین
لہذا بہتر یہی کہ کم از کم صوبہ فائنل کر لیا جائے، یا پھر جگہ کی ٹائپ۔۔ جیسے کوئی قدرتی جگہ ہے یا نہیں، پانی سے متعلق جگہ ہے یا نہیں۔
 
Top