عبداللہ محمد
محفلین
پاکستان میں ہے وہ جگہ
سوال نمبر دو: کیا یہ جگہ پاکستان میں ہے؟
بلکل ہاں
پاکستان میں ہے وہ جگہ
سوال نمبر دو: کیا یہ جگہ پاکستان میں ہے؟
اوہ اچھا۔۔۔ ہم بھی سوچیں ہر کسوٹی میں عارفہ صدیقی کا ذکر کیوں۔جی بلکل محفلی کسوٹی میں عارفہ صدیقی اور ان سے متعلقہ سوالات محض مراسلے میٹر کو تکلیف دینے کے لئے ہوتے ہیں۔
وجہ شہرت ٹھیک رہے گااب اگلا سوال یا صوبے کے متعلق ہو سکتا ہے، یا اس کی وجہ شہرت کے حوالے سے۔ کیا کہتے ہیں سب؟
مہربانی عبداللہ بھائیچلیں اسکو ایسے کر لیتے ہیں باہم مشورے کے بعد سوال یاز بھائی داغیں گے وہی سوال کاؤنٹ ہوگا اور 5 سوالات کی مزید مہلت دیتے ہیں ویسے تو 15 میں ہی جواب آ جائے گا لیکن پھر بھی۔
وجہ شہرت ٹھیک رہے گا
وہ تو ٹھیک، لیکن سوال یہ کہ وجہ شہرت بے شمار ہو سکتی ہیں، اور جواب بس ہاں یا ناں میں آنا ہے۔وجہ ء شہرت بارے
ہمممم پھر تو صوبے والا آپشن ہی رہ جاتا ہے میرے خیال میںوہ تو ٹھیک، لیکن سوال یہ کہ وجہ شہرت بے شمار ہو سکتی ہیں، اور جواب بس ہاں یا ناں میں آنا ہے۔
وجہ ء شہرت کیا ہے۔۔۔۔ یہ نہیں پوچھ سکتے؟؟؟وہ تو ٹھیک، لیکن سوال یہ کہ وجہ شہرت بے شمار ہو سکتی ہیں، اور جواب بس ہاں یا ناں میں آنا ہے۔
یہی تو مسئلہ ہے کہ ایسے نہیں پوچھ سکتےوجہ ء شہرت کیا ہے۔۔۔۔ یہ نہیں پوچھ سکتے؟؟؟
اچھا ۔۔ تو جیسے پوچھنا ہے ویسے پوچھ لیجئیےیہی تو مسئلہ ہے کہ ایسے نہیں پوچھ سکتے
مطلب آپ نہیں چاہتے 15 سوالوں میں حل ہو 16 تو وہ ایک ہی سانس میں پوچھ ڈالیں گی۔مریم افتخار کو آواز دے دیتے ہیں ساتھ
وہ ٹک سوتے سوتے سو چکیں شایدمریم افتخار کو آواز دے دیتے ہیں ساتھ
سوالات تو صرف یاز کے شمار ہونے ہیں 😂مطلب آپ نہیں چاہتے 15 سوالوں میں حل ہو 16 تو وہ ایک ہی سانس میں پوچھ ڈالیں گی۔