مریم افتخار
محفلین
متفق۔۔۔مجھے کسی دور میں وہ شدید پسند تھے۔ اب بس اس طرح کا کونٹینٹ ہی کم دیکھ رہی ہوں۔سہیل احمد سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں طرح کے کرداروں میں یکساں کمال رکھتا ہے
متفق۔۔۔مجھے کسی دور میں وہ شدید پسند تھے۔ اب بس اس طرح کا کونٹینٹ ہی کم دیکھ رہی ہوں۔سہیل احمد سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں طرح کے کرداروں میں یکساں کمال رکھتا ہے
میرا خیال ہے لاہور میں ہی ہوتے ہیں۔ اب تو ان کا بیٹا آ چکا ہے انڈسٹری میں اور اس نے بھی چند ایک بہترین پرفارمینسز دے دی ہیں!وہ کہاں ہوتے ہیں آج کل
لاہوروہ کہاں ہوتے ہیں آج کل
ہمم دونوں کامیرے والے کا دامن ہی ہے۔۔کیونکہ پیمانہ ایسا داغدار نہیں ہوتا!
ہمم دونوں کا
ہمممممممممممممممممممممممم میرے والامریم صاحبہ اپنے غلط کہے کو ایک مستند حوالہ بنانے کے لیے پروپیگنڈا کر رہی ہیں، احتیاط کیجیے
اس کا قد کاٹھ بتا رہا ہے کہ یہ آپ کے والا ہی ہے!ہمممممممممممممممممممممممم میرے والا
مریم صاحبہ اپنے غلط کہے کو ایک مستند حوالہ بنانے کے لیے پروپیگنڈا کر رہی ہیں، احتیاط کیجیے
عبد الرؤف میاں نہیں سمجھے شاید یہ باتاس کا قد کاٹھ بتا رہا ہے کہ یہ آپ کے والا ہی ہے!
یہ کسوٹی فقط اک مزاح اسود تھا۔ اسے دیوانے کا خواب سمجھ کر بھلا دیا جاوے۔ تاریخ کے وہ ورق بھی پھاڑ دیے جاویں جہاں اس کا ذکر کسی انداز میں ہو۔یہ کسوٹی تو ہماری آمد سے قبل ہی تکمیل پا چکی۔
وہ آپ کو سٹڈی کریں گے تو سمجھ پاویں گے!عبد الرؤف میاں نہیں سمجھے شاید یہ بات
یعنی دو کسوٹیوں کے درمیان آرام کا وقفہ؟یہ کسوٹی فقط اک مزاح اسود تھا۔ اسے دیوانے کا خواب سمجھ کر بھلا دیا جاوے۔ تاریخ کے وہ ورق بھی پھاڑ دیے جاویں جہاں اس کا ذکر کسی انداز میں ہو۔
نہیں نہیں ایسا نہیں ہوگایہ کسوٹی فقط اک مزاح اسود تھا۔ اسے دیوانے کا خواب سمجھ کر بھلا دیا جاوے۔ تاریخ کے وہ ورق بھی پھاڑ دیے جاویں جہاں اس کا ذکر کسی انداز میں ہو۔
بہت مہنگا ہتھیار ہے بھئی ۔۔۔۔ اب اسے کاٹھ کباڑ والوں کے ہاں دو آنوں کے عوض بیچ دوں کیا۔۔۔ استعمال تو کرنا پڑے گا۔بھرجائی اگر آپ کی نکالی گئی غلطیاں نہیں مانتیں تو آپ منجنبیق اٹھا کے بقیہ بنی نوع انسان پر کیوں لے آتے ہیں بھلا!!!!
جی جی۔۔۔فقط اک پڑاؤ!یعنی دو کسوٹیوں کے درمیان آرام کا وقفہ؟
آپ کی ہائیٹ کیا ہے؟عبد الرؤف میاں نہیں سمجھے شاید یہ بات
نہیں یہ واحد لڑی ہے جو اکیلے ایک محفلین نے حل کی تاریخ کے اوراق بھر چکےیعنی دو کسوٹیوں کے درمیان آرام کا وقفہ؟
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے۔۔۔۔دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے!!!بہت مہنگا ہتھیار ہے بھئی ۔۔۔۔ اب اسے کاٹھ کباڑ والوں کے ہاں دو آنوں کے عوض بیچ دوں کیا۔۔۔ استعمال تو کرنا پڑے گا۔
اور آپ نے ہمیں تمغہ اور نشان جرات وغیرہ بھی نہ دیا!!!نہیں یہ واحد لڑی ہے جو اکیلے ایک محفلین نے حل کی تاریخ کے اوراق بھر چکے