سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسے ڈرا قرار دیں اور احسن بھائی کل ایک اور کسوٹی کا سوال لے کر آئیں تو پھر لطف آئے گا۔
ڈرا تو قرار نہیں دے سکتے البتہ کسوٹی پینل کو ایک موقع اور دیتے ہیں کہ راحل بھائی کل پھر سے ان کے سامنے شخصیت لے کر آئیں اور مقابلہ ہو ایسا ہی زبردست۔

کیا خیال ہے آپ سب کا؟ اب تو پینل والوں پر فرض ہو گیا ہے کم سے کم ایک بار راحل بھائی کو ہرانا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ھاھاھا۔ میں اپنی طرف سے راحل بھائی کو فاتح قرار دیتا ہوں۔ مگر انہیں ایک اور سوال کر کے ہمیں ڈرا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
دعوت نامہ دے دیا ہے راحل بھائی کو۔۔۔ اور ہمیں اندازہ ہے کہ وہ آج پینل کو شکست دینے کے بعد ایک اور جیت اپنے نام کروانے کے لئے کل پھر سے پینل کے سامنے آئیں گے اور۔۔۔۔ کل کی کل دیکھی جائے گی۔ ہم ابھی سئٓے کیا کہہ سکتے ہیں بھلا۔
 
زیک

مسافر
۷۔ عمر ۵۰ سے زیادہ ہے؟

19۔ کیا عمر 50-45 کے درمیان ہے؟

یہاں سوال یہ ہے کہ جو شخص 50 سال اور 342 کا ہو اس کے لئے ان سوالوں کا کیا جواب ہو گا۔ عمر کے معاملے میں راؤنڈ ڈاؤن کا اصول مانا جاتا ہے۔ لہذا سوال 7 کا جواب درست تھا۔

سوال 19 میں “درمیان” سے مراد 45 سے لے کر 50 تک کی عمریں آئیں گی اور راؤنڈ ڈاؤن کے اصول کے تحت اس کا جواب بھی صحیح دیا گیا۔

یہ میری رائے ہے۔ آپ اختلاف کر سکتے ہیں۔
 
علی وقار

محفلین
راحل بھائی کو واضح طور پر جیتنا چاہیے۔ اُن میں ایسی اہلیت ہے۔ اس طرح لطف نہیں رہتا کہ کوئی کمی کجی رہ جائے۔ بہرصورت، کلی دیکھا جائے گا۔ فی الوقت، اللہ نگہبان۔ ٹرانسمیشن ٹائم میری طرف سے ختم ہوا۔ :)
 
میں اپنی طرف سے راحل بھائی کو فاتح قرار دیتا ہوں۔ مگر انہیں ایک اور سوال کر کے ہمیں ڈرا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
بھئی ہار جیت کے چکر سے ہٹ کر ہمیں دوبارہ سوال پوچھنے میں کوئی اعتراض نہیں ....
ویسے پہلی کسوٹی میں اگر ہم تنہا ہوتے تو یقینا نہیں بوجھ پاتے کبھی ... وہ تو ہماری قسمت اچھی تھی کہ زیک آگئے اور ہمارے بیٹے نے ہمیں مصروف کر دیا :)
 
خوش رہیں۔ آپ فاتح ٹھہرے۔ کل ملاقات ہو گی۔ بشرط زندگی۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
راحل بھائی کو واضح طور پر جیتنا چاہیے۔ اُن میں ایسی اہلیت ہے۔ اس طرح لطف نہیں رہتا کہ کوئی کمی کجی رہ جائے۔ بہرصورت، کلی دیکھا جائے گا۔ فی الوقت، اللہ نگہبان۔ ٹرانسمیشن ٹائم میری طرف سے ختم ہوا۔ :)
آج کے لئے شکریہ وقار بھائی۔ کل کی کسوٹی میں شامل رہئیے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی ہار جیت کے چکر سے ہٹ کر ہمیں دوبارہ سوال پوچھنے میں کوئی اعتراض نہیں ....
ویسے پہلی کسوٹی میں اگر ہم تنہا ہوتے تو یقینا نہیں بوجھ پاتے کبھی ... وہ تو ہماری قسمت اچھی تھی کہ زیک آگئے اور ہمارے بیٹے نے ہمیں مصروف کر دیا :)
ہر کسوٹی اپنی جگہ دلچسپ رہی۔
کل پھر سے آپ سوال پوچھیں گے۔ آج ہی کے ٹائم۔
 
فہد اشرف

محفلین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بٹیا کسی مدیر سے رابطہ کر کے اس لڑی کو آج کی تاریخ میں مقفل کرواؤ ۔ نہ جانے کل تک یہ کیا گل کھلائے ۔:rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor:
ویسے ایک طرح سے تو فائدہ مند ہی ہے۔ کیونکہ اگر سوال جواب کرنے کے بارے میں اسی لڑی میں اچھے سے وضاحت ہو جائے تا کہ کل کی کسوٹی میں کسی کمی کجی کی گنجائش نہ رہے۔
 
فہد اشرف

محفلین
یہاں سوال یہ ہے کہ جو شخص 50 سال اور 342 کا ہو اس کے لئے ان سوالوں کا کیا جواب ہو گا۔ عمر کے معاملے میں راؤنڈ ڈاؤن کا اصول مانا جاتا ہے۔ لہذا سوال 7 کا جواب درست تھا۔

سوال 19 میں “درمیان” سے مراد 45 سے لے کر 50 تک کی عمریں آئیں گی اور راؤنڈ ڈاؤن کے اصول کے تحت اس کا جواب بھی صحیح دیا گیا۔

یہ میری رائے ہے۔ آپ اختلاف کر سکتے ہیں۔
Cantor's hypothesis 2.0 :):LOL:
 
سب سے پہلے میرے ذہن میں یہی آئے تھے لیکن موصوف ۵۰ سال گیارہ مہینے کچھ دن کے ہیں۔
مجھے یہی تعجب ہو رہا تھا کہ کانٹیننٹل یورپ اور فلم ڈائریکٹر طے ہو گیا تو پھر کیوں کنفیوز ہو رہے ہیں
چلو میاں اب ایک سبق آپ نے یہ سیکھا کہ عمر طے کرتے ہوئے ہمیشہ "ایگزکٹ نمبر یا اس کے زائد" طرز پر سوال کیا کریں :)
 
کسوٹی میں سوال و جواب کی precision اور interpretation بھی کھیل کا اہم حصہ ہوتی ہے۔
بہت اہم نکتہ ہے ... اگلی راؤنڈز میں اس کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے سب کو ... بلکہ یہی تو اس کھیل کو انسانی تجربہ بناتا ہے ... ورنہ تو یہ سیدھی سیدھی mathematical elimination ہی ہے.
اسی لیے ہم نے کل بھی کہا تھا کہ تھوڑا بہت کنفیوز کرنا مہمان کا حق ہوتا ہے :)
 
درست
اگر اس کنفیوزن کو دوسری پارٹی بھی قبول کرے تو اس گھماؤ سے کسوٹی کا لطف بڑھ جایے
 
آخری تدوین:
Top