سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انھوں نے تو اپنا حق بھی معاف کر دیا تھا آپ کو۔۔۔ رعب کب جھاڑا؟
میں نے کہا اس طرح کہوں گا تو کم سے کم معطلی والا چکر تو نہیں ہو گا نا!!!! یہ ہمارے پٹھان بھائیوں کا مک مکا کا طریقہ ہے، چھوڑیں آپ نہیں سمجھیں گی :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خدا کی شان ہے یہ کون اصلاح کر رہا ہے
دانا وہی جو اپنی غلطی کی اصلاح کرے اور پھر شمع سے شمع جلاتا جائے۔۔۔ دوسروں کی اصلاح کرتا جائے۔

اب ہم جاتے ہیں۔ کہیں ہماری ہی اصلاح نہ ہونی شروع ہو جائے کھانا بنانے کے سلسلہ میں۔ سارے لحاظ ختم ہو گئے ہیں تین ماہ پلنگ توڑنے کے بعد۔

ویسے سید عاطف علی بھائی۔۔۔ "پلنگ توڑنے" کو کیا" بستر توڑنا " بھی لکھا جا سکتا ہے؟؟؟

اردو کی بہتری میں سب معاون بن سکتے ہیں محمد تابش صدیقی بھائی ، زیک بھائی اور عثمان بھائی
 
Top