سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا یہ سچ ہے؟ عاطف بھائی مدیر بن گئے؟ زندہ باد۔ مجھے خبر ہی نہ ہوئی۔ الگ سے لڑی بنی ہے تو مجھے بتلائیے۔ یہ تو آج کی سب سے بڑی خبر ہے۔ :) سید عاطف علی
واہ زبردست۔۔۔
ہماری کسوٹی کی شان میں اضافہ ہو گیا۔ ماشاء اللہ

مبارک ہو عاطف بھائی۔
ہم ابھی لڑی ڈھونڈ کر آتے ہیں۔
کوئی کہیں نہ جائے تب تک۔
 

علی وقار

محفلین
واہ زبردست۔۔۔
ہماری کسوٹی کی شان میں اضافہ ہو گیا۔ ماشاء اللہ

مبارک ہو عاطف بھائی۔
ہم ابھی لڑی ڈھونڈ کر آتے ہیں۔
کوئی کہیں نہ جائے تب تک۔
عاطف بھائی کا رعب داب تو پہلے بھی کافی تھا۔ اب مزید مودب ہونا پڑے گا۔ :)
 

علی وقار

محفلین
اس میں کوئی شرائط ہیں کیا۔۔۔ کہ کون لڑی شروع کرے مبارکباد کی؟
شاید انتظامیہ نے اعلان کرنا ہوتا ہے؟
کوئی بتائے ہمیں۔
تابش صاحب نے اعلان کر دیا ہے۔ :) اب ہم صرف مبارک باد ہی دے سکتے ہیں۔ جلدی کیجیے۔ کہیں دیر نہ ہو جائے۔
 

زیک

مسافر
کارنامے ہی اتنے شاندار رہے !

زیک بھائی۔۔۔ اس خصوصیت پر روؤف بھائی کو خصوصی انعام سے نوازا جائے۔
بلکہ عاطف بھائی یہ کام آپ ہی کر دیجئیے۔ ہمارا چائے کا تھرماس ضائع جا رہا ہے انتظار میں۔
آج کے جوابات میں وہ بات نہ تھی جو محمد اسد کے ناولوں اور فنون لطیفہ سے تعلق میں تھی۔
 

زیک

مسافر
10۔ کیا اُن کی شہرت کا بنیادی تعلق مذہب سے اُن کی وابستگی ہے؟


10۔ مذہب بھی ہے ۔۔۔ یہ وضاحت ضروری تھی۔
وضاحت کریں۔
 
Top