سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

زیک

مسافر

محمد وارث

لائبریرین
زیک چن کر عمدہ شخصیت لاتے ہیں لیکن وہ شخصیت اتنی نمایاں ہوتی ہے کہ بارہ چودہ سوالوں ہی میں پکڑی جاتی ہے، اس انکا والے بادشاہ کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا تھا اور اس مصنفہ کے ساتھ بھی۔ خیر۔۔۔۔عمدہ کسوٹی رہی، نیٹ اینڈ کلین۔ :)
 
علی وقار

محفلین
بہت بہتر۔

فہد اشرف بھائی آ جائیں تو ٹھیک ورنہ علی وقار بھائی ہمیشہ مقابلے کے لئے تیار رہتے ہیں ۔
ٹھیک ہے، جو حکم۔ اگر فہد بھائی یا کوئی اور محفلین آ گئے تو اُن کو یہ ٹاسک سونپ دیجیے گا۔ میں شخصیت کا نام سوچ کر منظوری کے لیے آپ کو، روؤف بھائی کو، اور عاطف بھائی کو بھجوا دیتا ہوں، احتیاطاََ۔
 
گُلِ یاسمیں

یہ ٹھیک ہے۔
 
سید عاطف علی

آج بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں :)
راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
راحل بھائی کو بالکل اکیلا نہ چھوڑیں ایک ساتھی ضرور ہونا چاہیئے ۔ اگر فہد آجائیں تو علی یا میں راحل بھائی کے ساتھ ہو جائیں ۔اور اگر راحل بھائی خود سولو فلائٹ چاہیں تو سب ٹھیک ہے ۔

اگر اپنے عثمان بھی آجائیں تو اور اچھا ہو ۔
جی بھائی بالکل ٹھیک۔
راحل بھائی کو اکیلا ویسے بھی نہیں چھوڑنا۔۔۔ کہیں پھر سے سفر پر نہ چلے جائیں کسوٹی سونی کر کے۔

باقی سب خود آ کر اپنی مرضی بتا دیتے ہیں کہ کون کس طرف جا رہا ہے۔
 
Top