گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہمم نے یہی چیک کرنے کے لئے آپ کو مراسلہ لکھا بھی تھا لیکن عین اسی ٹائم آپ نے جواب دے دیا۔میرا تو خیال ہے کہ پاکستان سے ایک بار بھی لنک بن جاتا تو یہ زیادہ مشکل سوال نہ رہتا۔
کیونکہ عثمان بھائی کی آپ کے کوائف تک رسائی نہ تھی۔
ہمم نے یہی چیک کرنے کے لئے آپ کو مراسلہ لکھا بھی تھا لیکن عین اسی ٹائم آپ نے جواب دے دیا۔میرا تو خیال ہے کہ پاکستان سے ایک بار بھی لنک بن جاتا تو یہ زیادہ مشکل سوال نہ رہتا۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شخصیت نے کیا کیا؟سوالات میں پاکستان سے تعلق استوار نہ ہو سکا ۔ ورنہ کافی امکان ہو جاتا ۔
شخصیت بھی ذرا غیر متوقع سی تھی ۔
میں آپ کو ڈاکومنٹری کا لنک بھیجتا ہوں۔ صاحب بہادر نے جان دے دی، ایک پوری نسل کی حربی تربیت کر ڈالی۔ اب اور کیا کرتے؟کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شخصیت نے کیا کیا؟
کم از کم لاکھوں میں ہوں گے ایسے فوجی جنہیں اس لیول اور اس تعداد میں ایوارڈ ملے ہوںفقط یہ ایوارڈز لے پائے ۔۔۔۔
Sitara-e-Pakistan (1965)
Tamgha-i-Pakistan (1967)
Sitara-i-Khidmat (1967)
Sitara-e-Quaid-e-Azam (1971)
Sitara-e-Imtiaz, (Mil) (1972)
Abdus Salam Award in Aeronautical Engineering (197
ICTP Award in Space Physics (1979)
ہوا بازی سے ہی متعلق رہے۔ اس میں کیا مس لیڈنگ وضاحت ہے؟وسطی یورپ یعنی پولینڈ کی شہریت تھی لیکن وہ کام تو نہ کیا۔ پڑھائی کے بعد برطانیہ چلا گیا۔ آپ کی وضاحتیں کافی مسلیڈنگ تھیں آج۔
اسی طرح سائبیریا کی ریڈ ہیرنگ
؟؟صاحب بہادر نے جان دے دی
ایک "غیر ملک" میں سب سے اعلی سپیس پروگرام اور ادارے سپارکو کو کسی غیر ملکی کا ہیڈ کرنا بھی ایک اہم بات تو ہے ۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس شخصیت نے کیا کیا؟
معذرت۔ لاکھوں نہیں، چند ایک ہوں گے جن کو یہ سب ایوارڈز ملا کر ملے ہیں۔ شاید دس بیس ہوں گے۔کم از کم لاکھوں میں ہوں گے ایسے فوجی جنہیں اس لیول اور اس تعداد میں ایوارڈ ملے ہوں
سپارکو کو قائم کیا ہوتا تو مان لیتے۔ایک "غیر ملک" میں سب سے اعلی سپیس پروگرام کو کسی غیر ملکی ہیڈ کرنا بھی ایک اہم بات تو ہے ۔
اور غیر ملک میں کئی بڑے اعزازات بھی ۔
لیکن شخصیت زیادہ نامور نہیں تھی یہ تسلیم ہے ۔ میں نے بھی نہیں سنی تھی ۔
پاکستان کے حوالے سے کچھ تعلق بنتا تو البتہ پہنچنا ممکن ہو سکتا تھا ۔
مثلاً؟اصل بات یہی ہے کہ پاکستان سے لنک اسٹیبلش نہ ہو پایا وگرنہ شخصیت یہاں کسوٹی میں پوچھی گئی شخصیات کے مقابلے میں کم نمایاں تو ہرگز نہ ہے۔![]()
بانیان میں شامل تصور کیے جاتے ہیں۔سپارکو کو قائم کیا ہوتا تو مان لیتے۔
سپارکو میں کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہوتا تو بھی بات تھی۔
تین سال ایک بیچارے سے ملک کی بیچاری سی سپیس ایجنسی کا سربراہ ہونا ایک ایگزائل کے لئے کونسا کارنامہ ہے؟ اس میں کیا شہرت ہے؟
معذرت، مگر غیر متفق۔مثلاً؟
اس سوڈوسائنس والے صاحب کے علاوہ غیرمعروف ترین
صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر کی فوجوں پر غور کریںمعذرت۔ لاکھوں نہیں، چند ایک ہوں گے جن کو یہ سب ایوارڈز ملا کر ملے ہیں۔ شاید دس بیس ہوں گے۔![]()
آپ دنیا بھر کی فوجیں چھوڑیں، پاکستان پر غور فرمائیں۔صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر کی فوجوں پر غور کریں