سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

عثمان

محفلین
اصل پروگرام تو ایڈٹنگ کے مرحلے سے ہو کر ناظرین تک پہنچتا تھا۔ نہ جانے کتنا وقت صرف کرتے ہوں۔ نیز بار بار اصل پروگرام سے موازنہ کرنا درست نہیں۔ ہمیں اور ان کو درپیش سہولیات اور چیلنجر میں کافی فرق ہے۔
 
میں آپ کو ایک پروگرام کا لنک بھیجتا ہوں۔
یہ کسوٹی کا نسبتاََ نیا پروگرام تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں غازی صلاح الدین نے افتخار عارف کی جگہ لے لی تھی۔ کلاک نظر آئے گی آپ کو۔
یہ غالبا" اس دور کا پروگرام ہے جب ٹی وی میری دسترس میں نہیں تھا۔

بہرحال جیسے میں نے کہا اگر احباب متفق ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں
 
Top