سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

علی وقار

محفلین
سائبیریا تمام تر ایشیا میں شمار کیا جاتا ہے۔
جی ہاں، اسی لیے ان کا تعلق بلحاظ پیدائش ایشیا سے ظاہر کیا تھا کہ یہ ان کا پیدائشی علاقہ تھا اور وضاحت بھی اسی لیے پیش کی تھی۔
Siberia is known worldwide primarily for its long, harsh winters, with a January average of −25 °C (−13 °F).[3] It is geographically situated in Asia; however, due to it being colonized and incorporated into Russia, it is culturally and politically a part of Europe.[4]
 
علی وقار

محفلین
آپ زیادہ مدد کریں گے تو کہیں عثمان بھائی خود کو نالائق محسوس نہ کرنے لگیں نا۔۔ جبکہ وہ اچھے سے ثابت کر چکے ہیں اپنی ذہانت پچھلی کسوٹیوں میں۔
ٹھیک کہا نا عثمان بھائی :D
نہیں، وضاحت صرف وہی پیش کرتا ہوں، جس کے حوالے سے ضروری سمجھتا ہوں۔ عثمان کی ذہانت میں کلام نہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : مردہ۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب : مرد۔
سوال 3: کیا وفات سنہ ٫۱۹۰۰ یا اس کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں۔ وفات سنہ 1900 کے بعد ہوئی۔
سوال 4 :کیا وفات ٫۱۹۵۰ یا اس کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 5 :براعظم ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب :جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء اور یورپ کا سنگم ہے جسے ویکی پیڈیا Eastern Europe/North Asia ظاہر کرتا ہے۔
سوال 6 :وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 7 :وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟
جواب: اُن کا سائنس سے ایک تعلق رہا ہے تاہم یہ اُن کی بنیادی و مرکزی وجہ شہرت نہیں۔
سوال 8 : کیا وجہ شہرت صحافت اور ابلاغ کے شعبہ سے وابستگی ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : کیا ان کے کام اور اقامت کا ایک واضح حصہ روس میں گذرا ہے؟
جواب :جی نہیں۔
 
عثمان

محفلین
۱۰: کیا ان کے کام اور اقامت کا واضح حصہ مغربی یورپ (اٹلی، جرمنی ، سویڈن اور اس کے مغربی ممالک) میں گذرا ہے؟
 
10۔ جی ہاں۔ اُن کی عملی زندگی کا ایک اہم حصہ یورپ میں بھی گزرا ہے۔ اسے واضح تو بلا شبہ کہا جا سکتا ہے تاہم وہ یورپ سے باہر بھی مقیم رہے اور یہ بھی ان کی عملی زندگی کا ہی حصہ تھا اور ہر دو صورت میں آپ اسے واضح کہہ سکتے ہیں۔
 
علی وقار

محفلین
اگر اس 'واضح' کی مزید وضاحت ہو جاتی تو اچھا تھا۔ ویسے عملی زندگی کا زائد حصہ یورپ سے باہر گزرا (وقت کے لحاظ سے) تاہم یورپ میں بھی ان کی عملی زندگی کا حصہ کافی زیادہ ہے۔ :)
 
واضح سے مراد یہاں ان کی وہ شہرت ہے جو انھوں نے اپنے کام کی بدولت کمائی۔ ایشیا میں پیدا ہونے والا شخص اگر یورپ چلا جائے اور وہیں مقیم رہے اور وہیں کام کرکے شہرت کمائے تو وہ یورپی ہے۔ ایشیائی شناخت محض ثانوی رہ جاتی ہے۔
 
علی وقار

محفلین
10۔ جی ہاں۔ اُن کی عملی زندگی کا ایک اہم حصہ یورپ میں بھی گزرا ہے۔ اسے واضح تو بلا شبہ کہا جا سکتا ہے تاہم وہ یورپ سے باہر بھی مقیم رہے اور یہ بھی ان کی عملی زندگی کا ہی حصہ تھا اور ہر دو صورت میں آپ اسے واضح کہہ سکتے ہیں۔
مجھے گوگل نے کسی حد تک گمراہ کیا۔ وکی پیڈیا یورپ کے اس حصے کو سنٹرل یورپ میں گنتا ہے جہاں وہ زائد عرصہ مقیم رہے اور شہریت بھی لی۔ تاہم مغربی یورپ میں بھی وہ مقیم ضرور رہے۔ چونکہ اگلا سوال نہیں آیا تھا اس لیے یہ وضاحت بروقت تصور کی جائے۔ شکریہ۔
 
علی وقار

محفلین
واضح سے مراد یہاں ان کی وہ شہرت ہے جو انھوں نے اپنے کام کی بدولت کمائی۔ ایشیا میں پیدا ہونے والا شخص اگر یورپ چلا جائے اور وہیں مقیم رہے اور وہیں کام کرکے شہرت کمائے تو وہ یورپی ہے۔ ایشیائی شناخت محض ثانوی رہ جاتی ہے۔
جی ہاں ان کے پاس یورپ کے ایک ملک کی شہریت بھی تھی اور میرا اوپر کا مراسلہ بھی دیکھ لیجیے۔ میں نے ان کا پیدائشی تعلق سائبریا سے بتا دیا تھا۔ مزید ضروری وضاحت بھی کر دی تھی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: زندہ یا مردہ؟
جواب : مردہ۔
سوال 2 : مرد یا عورت؟
جواب : مرد۔
سوال 3: کیا وفات سنہ ٫۱۹۰۰ یا اس کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں۔ وفات سنہ 1900 کے بعد ہوئی۔
سوال 4 :کیا وفات ٫۱۹۵۰ یا اس کے بعد ہوئی؟
جواب :جی ہاں۔
سوال 5 :براعظم ایشیا سے تعلق ہے؟
جواب :جی ہاں۔ تاہم، جہاں وہ پیدا ہوئے، وہ ایشیاء اور یورپ کا سنگم ہے جسے ویکی پیڈیا Eastern Europe/North Asia ظاہر کرتا ہے۔
سوال 6 :وجہ شہرت سیاست ہے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 7 :وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟
جواب: اُن کا سائنس سے ایک تعلق رہا ہے تاہم یہ اُن کی بنیادی و مرکزی وجہ شہرت نہیں۔
سوال 8 : کیا وجہ شہرت صحافت اور ابلاغ کے شعبہ سے وابستگی ہے؟
جواب : جی نہیں۔
سوال 9 : کیا ان کے کام اور اقامت کا ایک واضح حصہ روس میں گذرا ہے؟
جواب :جی نہیں۔
سوال 10 : کیا ان کے کام اور اقامت کا واضح حصہ مغربی یورپ (اٹلی، جرمنی ، سویڈن اور اس کے مغربی ممالک) میں گذرا ہے؟
جواب :جی ہاں۔ اُن کی عملی زندگی کا ایک اہم حصہ یورپ میں بھی گزرا ہے۔ اسے واضح تو بلا شبہ کہا جا سکتا ہے تاہم وہ یورپ سے باہر بھی مقیم رہے اور یہ بھی ان کی عملی زندگی کا ہی حصہ تھا اور ہر دو صورت میں آپ اسے واضح کہہ سکتے ہیں۔
اُن کے پاس شہریت جس ملک کی تھی وہ وسطی یورپ میں ہے۔ وہ مغربی یورپ کے ایک ملک میں کئی برس تک مقیم بھی رہے۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
مجھے گوگل نے کسی حد تک گمراہ کیا۔ وکی پیڈیا یورپ کے اس حصے کو سنٹرل یورپ میں گنتا ہے جہاں وہ زائد عرصہ مقیم رہے اور شہریت بھی لی۔ تاہم مغربی یورپ میں بھی وہ مقیم ضرور رہے۔ چونکہ اگلا سوال نہیں آیا تھا اس لیے یہ وضاحت بروقت تصور کی جائے۔ شکریہ۔
کیا آپ کے اوریجنل جواب 10 کو مکمل نظرانداز کیا جائے یا پہلے جواب اور اس وضاحت کو اکٹھا کر کے کچھ کلیئر جواب دینا چاہیں گے کہ فی الحال کافی تضاد ہے؟
 
علی وقار

محفلین
کیا آپ کے اوریجنل جواب 10 کو مکمل نظرانداز کیا جائے یا پہلے جواب اور اس وضاحت کو اکٹھا کر کے کچھ کلیئر جواب دینا چاہیں گے کہ فی الحال کافی تضاد ہے؟
اُن کے پاس شہریت جس ملک کی تھی وہ وسطی یورپ میں ہے۔ وہ مغربی یورپ کے ایک ملک میں کئی برس تک مقیم بھی رہے۔
 
عثمان

محفلین
اُن کے پاس شہریت جس ملک کی تھی وہ وسطی یورپ میں ہے۔ وہ مغربی یورپ کے ایک ملک میں کئی برس تک مقیم بھی رہے۔
محض شہریت کافی نہیں۔ کیا ان کا کام جس سے انہوں نے شہرت پائی وہ وسطی یورپ میں ہے؟ ممالک ایک سے ذائد ہوسکتے ہیں۔
 
علی وقار

محفلین
محض شہریت کافی نہیں۔ کیا ان کا کام جس سے انہوں نے شہرت پائی وہ وسطی یورپ میں ہے؟ ممالک ایک سے ذائد ہوسکتے ہیں۔
جی ہاں۔ وسطی پورپ سے ہی وہ عملی زندگی سے متعلق ہو گئے اور جس کام سے ان کی وجہ شہرت بنی، وہ وہیں سے شروع کر دیا اور مغربی یورپ میں بھی وہ اسی شعبہ سے منسلک رہے۔
 
Top