سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

زیک

مسافر
۲۰۔ کیا آپ کی سوچی ہوئی شخصیت انکا پاچاکوٹی ہے؟
جی ہاں پاچاکوتک انکا یوپانکی جو کزکو کی سلطنت کا نواں ساپا انکا یعنی بادشاہ تھا۔ اس نے اس سلطنت کو کزکو کے قرب و جوار سے پھیلا پر خوب بڑا کیا اور اس کے کچھ عرصہ بعد مغربی جنوبی امریکا کافی حد تک انکا ایمپائر کا حصہ بن گیا۔ ماچو پچو دنیا بھر میں مشہور ہے اور اسے اسی نے تعمیر کروایا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ویل پلیڈ فہد بھائی آپ نے میدان مار لیا، مبارک باد
آپ تو کب کے پہنچ چکے تھے، لیکن ایک بادشاہ کو ایسے گھیر رہے تھے جیسے مرغیوں کو گھیر گھار کر کے ڈربوں میں بند کیا جاتا ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top