گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پنجابی میں چونگا ہی کہتے ہیں۔۔۔ معلوم نہ تھا کہ اردو میں بھی اس کا کوئی لفظ ہے۔نہ چونگا نہ گھاتو یہ ہے جھونگا اور گھاتا![]()
علم میں اضافہ ہوا۔
پنجابی میں چونگا ہی کہتے ہیں۔۔۔ معلوم نہ تھا کہ اردو میں بھی اس کا کوئی لفظ ہے۔نہ چونگا نہ گھاتو یہ ہے جھونگا اور گھاتا![]()
15-جی ہاں -۱۵: کیا شخصیت ریاست کی طرف سے کسی عہدہ یا ذمہ داری کی حامل رہی ہے؟
وضاحت (سوال نہیں): پہلے آپ نے کہا تھا کہ سیاست سے تعلق نہیں۔ خیال رہے کہ کابینہ کے ارکان سیاسی مانے جائیں گے انتظامی نہیں۔15-جی ہاں -
جی ہاں درست سر تسلیم خم کرتا ہوں اس وضاحت کے آگے ۔ ۔ ۔وضاحت (سوال نہیں): پہلے آپ نے کہا تھا کہ سیاست سے تعلق نہیں۔ خیال رہے کہ کابینہ کے ارکان سیاسی مانے جائیں گے انتظامی نہیں۔
جی ہاں ۔۱۶: کیا ان کا تعلق فوج سے ہے؟
شکریہجی ہاں ۔
اور کوئی خدمت ۔ ؟
انداز بتا رہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منزل دور نہیں عثمان بھائی۔
شخصیت کا ابھی پتا نہیں۔انداز بتا رہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منزل دور نہیں عثمان بھائی۔![]()
اشارہ سمجھیے۔۔۔ خوشی دگنی ہو جائے گیشخصیت کا ابھی پتا نہیں۔
بس فوج سے تعلق کی وجہ سے خوشی ہوئی۔
واہ اچھا سوال !۱۷: کیا شخصیت ۱۹۹۲ کے بعد حاضر سروس رہی ہے؟
جی ہاں بالکل لیا ۔ بلکہ ۔۔۔۔۔۔18- 1992 سے پہلے بطور فوجی کسی جنگ میں حصہ لیا؟