کسوٹی قسط نمبر 8

اے خان

محفلین
وہ تو ہے لیکن اس بات کا کیا مطلب ہوا!
ساڈا وقت معیار دا نئیں؟
گرین وچ (Greenwich) ایک قصبہ ہے جو لندن، انگلینڈ کے مشرق میں واقع ہے۔

یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دنیا کا "Prime Meridian" (یعنی صفر طول البلد – 0° Longitude) گزرتا ہے۔
 
انگلینڈسینٹرل یورپ میں ہے؟ ڈیرہ ڈیرہ مہربانی اس جغرافیائی تقسیم کے لیے ساڈے لارڈ ماؤنٹ بیٹن فرام کراتشی!
 
Top