یاز
محفلین
اب سمجھ نہیں آ رہا کہ اس ہاں سے مزید کیا کشید کیا جائے
اب سمجھ نہیں آ رہا کہ اس ہاں سے مزید کیا کشید کیا جائے
معیاری وقت والی جگہ تو نہیں؟زیادہ نہیں
ففٹی ففٹیکوئی گھڑی سازی والی جگہ ہے؟
اب سمجھ نہیں آ رہا کہ اس ہاں سے مزید کیا کشید کیا جائے
کتھے وے اسم معرفہواچ ٹاور
وہ تو ہے لیکن اس بات کا کیا مطلب ہوا!معیاری وقت والی جگہ تو نہیں؟
ہاں وچوں کشید وی کیتی تے چرس ای کیتی۔۔۔جے تے چرس کھڈ لوو تے چس آ جائے۔
گرین وچ (Greenwich) ایک قصبہ ہے جو لندن، انگلینڈ کے مشرق میں واقع ہے۔وہ تو ہے لیکن اس بات کا کیا مطلب ہوا!
ساڈا وقت معیار دا نئیں؟
او عارفہ دے چکر وچ مس ہو گیاکتھے وے اسم معرفہ
انگلینڈسینٹرل یورپ میں ہے؟ ڈیرہ ڈیرہ مہربانی اس جغرافیائی تقسیم کے لیے ساڈے لارڈ ماؤنٹ بیٹن فرام کراتشی!گرین وچ (Greenwich) ایک قصبہ ہے جو لندن، انگلینڈ کے مشرق میں واقع ہے۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دنیا کا "Prime Meridian" (یعنی صفر طول البلد – 0° Longitude) گزرتا ہے۔
آج تو بھرپور فارم میں ہیں بھئی۔ بھرپور چومکھی لڑی جا رہی ہے۔ہاں وچوں کشید وی کیتی تے چرس ای کیتی۔۔۔
زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا وغیرہ۔۔
مریم افتخار اب آپ کو اپنے جغرافیے پر شرمندہ نہیں ہونا چاہیئےانگلینڈ کے قریب؟
معلوماتی استگرین وچ (Greenwich) ایک قصبہ ہے جو لندن، انگلینڈ کے مشرق میں واقع ہے۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دنیا کا "Prime Meridian" (یعنی صفر طول البلد – 0° Longitude) گزرتا ہے۔
میں بس اسی دن کو دیکھنے کے لیے (محفل میں) زندہ تھی!مریم افتخار اب آپ کو اپنے جغرافیے پر شرمندہ نہیں ہونا چاہیئے
میرے والی چیٹ جی پی ٹی فیر ہور اےچیٹ جی پی ٹی کو ہم نے وسطی یورپ کا ہی بولا تھا