کسوٹی قسط نمبر 21

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے بھی نہیں دیکھا لیکن نام سنا تھا اور اس دن ظہیر بھائی بھی غالبا ڈسکورڈ پہ ذکر کر رہے تھے۔
ظہیر بھیا والا ذکر بھی نہیں پڑھا۔
بس یاد ہیں تو پکوڑے جو اتنے سارے کھا لئے کہ پیاس پہ پیاس ، پیاس پہ پیاس لگے جا رہی ہے۔
 
Top