کسوٹی قسط نمبر 21

یاز

محفلین
بطور خاص کسی ایک ملک میں، اور عمومی طور پر سارے ایشیا میں، بشمول پاکستان؟
ہنٹ: یہ کیوں فرض کر لیا گیا ہے کہ یہ چیز وافر مقدار میں موجود ہے اور بہت سی جگہ پہ ہو سکتی ہے ۔
اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو ایسا کوئی سوال یا جواب نہیں ہوا۔
ایک سوال ہوا تھا کہ ایشیا میں عمومی پائی جاتی ہے۔۔۔ جواب تھا نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سب سوال جو پوچھے گئے ۔۔ یاد ہیں کیا؟ :ROFLMAO:
 
وہی تو۔۔۔۔ کسوٹی کی بجائے گپ شپ کی لڑی بنا لیتے تو اچھی رہتی۔ اس طرح تو کسوٹی نے سوٹی لے کر پیچھے آ جانا۔
یہ کسوٹی ڈرامے والی لڑی سمجھیں جو سٹار پلس پہ چلتا تھا ، تے شروع ہو جاؤ۔۔۔دھم تانا دھم تانا دھم تانا!
 
Top