جیسے روٹی کو ایجاد یا دریافت دونوں کے زمرے سے خارج سمجھا جا سکتا ہے ، جبکہ بنائی تو جاتی ہے۔یعنی نہ قدرتی طور پر پائی جاتی ہے، نہ بنائی جاتی ہے؟
جی نہیںانڈیا میں؟
جینے دیں فرق بتا کر۔معرفہ اور بہت ہی معرفہ میں فرق کو جان کر جئیں
واہ واہ کہ نکرہ گوری دانکرہ پر ہوتی تو کوئی بات بھی تھی۔ پر سانوں کی۔
جی نہیںکسی صنعت سے تعلق ہے؟
وہ نخرہ ہوتا ہے شاواشے۔واہ واہ کہ نکرہ گوری دا
شا وا کہ نکرہ گوری دا
ہنٹ: یہ کیوں فرض کر لیا گیا ہے کہ یہ چیز وافر مقدار میں موجود ہے اور بہت سی جگہ پہ ہو سکتی ہے ۔بطور خاص کسی ایک ملک میں، اور عمومی طور پر سارے ایشیا میں، بشمول پاکستان؟
وہی تو۔۔۔۔ کسوٹی کی بجائے گپ شپ کی لڑی بنا لیتے تو اچھی رہتی۔ اس طرح تو کسوٹی نے سوٹی لے کر پیچھے آ جانا۔ٹھیک ہے۔۔۔۔یعنی آج یہیں بقیہ مراسلے پورے ہوں گے؟
سازشی تھیوری تو یہی کہتی ہے۔ٹھیک ہے۔۔۔۔یعنی آج یہیں بقیہ مراسلے پورے ہوں گے؟
سب سوال جو پوچھے گئے ۔۔ یاد ہیں کیا؟ہنٹ: یہ کیوں فرض کر لیا گیا ہے کہ یہ چیز وافر مقدار میں موجود ہے اور بہت سی جگہ پہ ہو سکتی ہے ۔
اگر مجھے درست یاد پڑتا ہے تو ایسا کوئی سوال یا جواب نہیں ہوا۔
ایک سوال ہوا تھا کہ ایشیا میں عمومی پائی جاتی ہے۔۔۔ جواب تھا نہیں
یہ کسوٹی ڈرامے والی لڑی سمجھیں جو سٹار پلس پہ چلتا تھا ، تے شروع ہو جاؤ۔۔۔دھم تانا دھم تانا دھم تانا!وہی تو۔۔۔۔ کسوٹی کی بجائے گپ شپ کی لڑی بنا لیتے تو اچھی رہتی۔ اس طرح تو کسوٹی نے سوٹی لے کر پیچھے آ جانا۔
جی نہیںچائنہ میں ہے؟
درست جواب۔۔۔سازشی تھیوری تو یہی کہتی ہے۔
نہیں دیکھا ۔۔یہ کسوٹی ڈرامے والی لڑی سمجھیں جو سٹار پلس پہ چلتا تھا ، تے شروع ہو جاؤ۔۔۔دھم تانا دھم تانا دھم تانا!