کسوٹی قسط نمبر 17

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے ایک خالو ہیں ان کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے تندور والے کو اتنی بار یہ کہا کہ اب وہ دور سے آ رہے ہوتے ہیں تو تندور والا پوچھتا ہے۔۔۔مدھری روٹیاں؟
سریلی اور مدھر تو آواز ہوتی ہے۔ ہاں اگر روٹیاں بھی سریلی ہیں تو انھیں مدھری کہا جا سکتا ہے۔
مادھوری بھی کہیں تے سانوں کی
لیکن ہم تو مندری کہیں گے، سمجھیں گے اور لکھیں گے۔
 
سریلی اور مدھر تو آواز ہوتی ہے۔ ہاں اگر روٹیاں بھی سریلی ہیں تو انھیں مدھری کہا جا سکتا ہے۔
مادھوری بھی کہیں تے سانوں کی
لیکن ہم تو مندری کہیں گے، سمجھیں گے اور لکھیں گے۔
لہجے کا فرق ہوسکتا ہے۔ ویسے میں نے تو یہ لفظ ابھی تک استعمال نہیں کیا۔ سنا ہی ہے!
 

اے خان

محفلین
images.jpg

کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
 
Top