گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سریلی اور مدھر تو آواز ہوتی ہے۔ ہاں اگر روٹیاں بھی سریلی ہیں تو انھیں مدھری کہا جا سکتا ہے۔میرے ایک خالو ہیں ان کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے تندور والے کو اتنی بار یہ کہا کہ اب وہ دور سے آ رہے ہوتے ہیں تو تندور والا پوچھتا ہے۔۔۔مدھری روٹیاں؟
مادھوری بھی کہیں تے سانوں کی
لیکن ہم تو مندری کہیں گے، سمجھیں گے اور لکھیں گے۔