کسوٹی قسط نمبر 17

آپ ویرات کوہلی تخلص کرتی ہیں کیا!!!
کیوں عبداللہ محمد صاحب؟
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ گھر والے کہتے ہوں'کنگ کر لے گا' وغیرہ
عبداللہ محمد بھائی ہم آپ کی وہ تحریر پڑھنے کے لیے بیتاب ہیں جس کا ہفتہ بھر پہلے ذکر کیا تھا!!
اوہ ہن کہیڑی؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم چاہ رہے تھے کہ آج دنیا کو دکھا دیں کہ ذہانت باہر ڈُل رہی ہے آپ کی۔ لیکن آپ پھر ہمارے اور اپنی ذہانت کے بیچ میں دیوار بن کر کھڑی رہیں!
آپ نے بھلا کہاں دیکھ لی ہماری ذہانت ڈُلتی۔ ہم تو اسے چھلکنے ہی نہیں دیتے ۔
ہم کیا ظالم سماج ہیں جو آپ کے اور آپ کی ذہانت کے بیچ دیوار بنیں گے۔
 
Top