گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کون سی؟اب اس سے ہیر رانجھے والی بات یاد آئی
کون سی؟اب اس سے ہیر رانجھے والی بات یاد آئی
اور کون بے چارہ وہاں تھا؟اسکا چارہ وہاں تھا
مجھے پہلے ہی شک تھا۔ہٹانے پہ نہیں ہم تو کاٹنے پہ دھیان دیتے ہیں۔
ساری رات ہیر رانجھے دی کہانی سندے رہے۔۔۔صبح اٹھ کے پچھیا ہیر مؤنث سی کہ مذکر سی؟کون سی؟
گائے لکھی پڑھی تھی۔
کتنی بڑی یا کتنی پڑھی تھی؟؟؟کتنی بڑی تھی؟
بس معاشرتی علوم نہ ہووے۔ حساب دی اونہاں نوں فکر تھوڑی اے۔تہاڈا الگ توں حساب ہوئے گا!
تسی شک نئیں یقین رکھومجھے پہلے ہی شک تھا۔
دونوں چیزیں ضروری ہیں وچولے کے لیے!کتنی بڑی یا کتنی پڑھی تھی؟؟؟
گڈ ریمائنڈر۔۔۔۔۔دھمر پان پڑے گا مہنگا!!!خبردار۔۔۔
اتوار وہی تھا جو گزر چکا۔۔۔ کل اتوار نہیں۔
ساری رات قصہ یوسف زلیخا سنتے رہے اور صبح پوچھا کہ زلیخا مرد تھا یا عورتساری رات ہیر رانجھے دی کہانی سندے رہے۔۔۔صبح اٹھ کے پچھیا ہیر مؤنث سی کہ مذکر سی؟
یا پھر کونسائیز ورژن:
ساری رات روندے رہے۔۔۔مریا کوئی وی نئیں!!!
گائے تھی کوئی پی ایچ ڈی کی سٹوڈنٹ نہیں تھیکتنی بڑی یا کتنی پڑھی تھی؟؟؟
آج میں نے کچھ لوگوں کے انٹرویوز کنڈکٹ کرنے تھے۔ ایک بندی کا انٹرویا لیا اور اس سے سوال پوچھا آپ کا ہائی سکول میں فیورٹ سبجیکٹ کیا تھا؟ اس نے کہا: معاشرتئ علوم!بس معاشرتی علوم نہ ہووے۔ حساب دی اونہاں نوں فکر تھوڑی اے۔
وچولا کیا ہوتا۔۔۔ وچولن کا تو معلوم ہے رشتے کرانے والی مائی۔دونوں چیزیں ضروری ہیں وچولے کے لیے!
Et tu, Brute?گائے تھی کوئی پی ایچ ڈی کی سٹوڈنٹ نہیں تھی
ایدھے وچ جیہڑی تسی انوویشن لیائے او۔۔۔۔آ ہا ہا۔۔۔۔آہاہا۔۔۔۔آہاہا!ساری رات قصہ یوسف زلیخا سنتے رہے اور صبح پوچھا کہ زلیخا مرد تھا یا عورت
مریم کا سوال تھا گائے کی پڑھائی کے متعلق جاننا چاہ رہی تھیں۔ ہم نے تو کبھی نہیں سنا کہ گائے بھی پڑھائی لکھائی کرتی ہے۔گائے تھی کوئی پی ایچ ڈی کی سٹوڈنٹ نہیں تھی
اسکا چارہ وہاں تھا
آن جا جُز اینکہ جاں بسپارند چارہ نیستاور کون بے چارہ وہاں تھا؟
مذکر مؤنث دی کھیڈ اے ساری۔۔ پر تو کی جانے بھولیے۔۔۔۔وچولا کیا ہوتا۔۔۔ وچولن کا تو معلوم ہے رشتے کرانے والی مائی۔
بھئی اللہ میاں کی گائے کو سدھایا بھی جا سکتا ہے۔Et tu, Brute?