کسوٹی قسط نمبر 16

La Alma

لائبریرین
درست جگہ ووٹ دینے سے قوموں کی تقدیریں بدلتی ہیں۔ باقی:
تم جو کہو مبارک، تم جو بتاؤ سو ہو!!!!!!!!!!!!!
اب پولنگ شروع ہو گئی ہے، میری بلا سے جو ہو
میرا ووٹ اسکو جائے گا جو محفل کو بند ہونے سے روکے گا۔ اٹس آ ڈیل۔
 
اس سے ایک لطیفہ یاد آ گیا کہ کسی نے چراغ رگڑا تو جن حاضر ہوا۔ اس نے جن سے کہا کہ مجھے اربوں روپے چاہئیں۔ جن نے کہا کہ میں یہ کر سکتا ہوتا تو یہاں ہوتا؟ اس نے آگے سے کہا کہ چلو پھر یاز صاحب کو دو منٹ میں بائیس ہزاری کر دو۔ جن نے کہا، ایہہ دس کہ پیسے ایک ارب چاہیدے کہ دو؟؟؟
 
یاز

محفلین

لگتا ہے کہ آپ میں عبداللہ محمد کی روح حلول کر گئی ہے۔
 
Top