ROFLزلیخا سے کوئی کنیکشن بنتا ہے؟
ٹرافی آدھی آدھی اگر جواب یہی ہے۔ 🙂Yusuf Dikeç
جی جی وہی۔۔۔جو دیگیں بٹنے کے بھی بعد آتا ہے!وہی آدمی جو پستول سے نشانہ لگاتا ہے؟
ووٹ دیں تو آدھی کیا پوری لے لیں!ٹرافی آدھی آدھی اگر جواب یہی ہے۔ 🙂
جی ہاںوہی آدمی جو پستول سے نشانہ لگاتا ہے؟
پوری کے ساتھ حلوہ بھی لونگی۔ووٹ دیں تو آدھی کیا پوری لے لیں!
آج بہت تھک چکے ہیں ابھی کچھ فرصت ملی، اب نیند غالب ہےجی ہاں
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
یہی تو ہےٹرافی آدھی آدھی اگر جواب یہی ہے۔ 🙂
جو حکم!پوری کے ساتھ حلوہ بھی لونگی۔
انگلی بھی نہ کٹوا کے شہیدوں۔۔۔جی جی وہی۔۔۔جو دیگیں بٹنے کے بھی بعد آتا ہے!
ترکش اور ففٹی پلس سے ہم نے ڈائریکٹ اسی کا سوچا کہ آپ نے یہ سوچا ہوگا!یہی تو ہے
اس پوز میں شوٹنگ سے تمغہ جیتنے پہ عالمگیر شہرت پائی
![]()
Wow!!یہی تو ہے
اس پوز میں شوٹنگ سے تمغہ جیتنے پہ عالمگیر شہرت پائی
![]()
حلوہ بنانے والا حلوائی تو کیا پوری بنانے والا پروائی کہلا سکتا ہے؟پوری کے ساتھ حلوہ بھی لونگی۔
پھر لاہوڑیوں کا تو پڑوائی ہو گا۔۔۔جس سے یا تو کسی سے مار پڑوائی یاد آ رہا ہے۔۔۔یا پھر پڑپڑیاں یاد آ رہی ہیں جو کسی کی سینک دیتے ہیں!حلوہ بنانے والا حلوائی تو کیا پوری بنانے والا پروائی کہلا سکتا ہے؟
جب ہم نے ایک شخصیت لکھا تو آپ کو اسی وقت سمجھ جانا چاہیے تھا۔ترکش اور ففٹی پلس سے ہم نے ڈائریکٹ اسی کا سوچا کہ آپ نے یہ سوچا ہوگا!
اور اگر صحیح نہ بنائے تو بے پروائیحلوہ بنانے والا حلوائی تو کیا پوری بنانے والا پروائی کہلا سکتا ہے؟
استغفرللہ۔۔۔یعنی اب لوگ آئی پی ایڈریس دیکھیں گے؟جب ہم نے ایک شخصیت لکھا تو آپ کو اسی وقت سمجھ جانا چاہیے تھا۔
مار ڈالے "گا" بے پروائی!!اور اگر صحیح نہ بنائے تو بے پروائی