مریم افتخار
محفلین
خبر میں یہ بھی لکھیے گا کہ تین صفحات میں حل ہونے والی کسوٹی تھی۔ پہلے تو کسوٹیوں پر ہی پورے جریدے چھپ جاتے تھے!یا پھر اخبار میں اشتہار چھپواؤں!
خبر میں یہ بھی لکھیے گا کہ تین صفحات میں حل ہونے والی کسوٹی تھی۔ پہلے تو کسوٹیوں پر ہی پورے جریدے چھپ جاتے تھے!یا پھر اخبار میں اشتہار چھپواؤں!
اے خان نے بھی م سے میٹھی کھیر پر اٹک جانا تھامجھے یقین نہیں آ رہا۔ اے خان کے بغیر یہ کسوٹی حل کیسے ہوئی!!! (جب کہ میں کمال انہماک سے حسینوں کے خطوط پڑھ رہی تھی!!!)
جی جی وہی توموزریلا اور نمکین نہیں؟
چنگا پھڑیا جےموزریلا اور نمکین نہیں؟
غلط جناب۔اے خان نے بھی م سے میٹھی کھیر پر اٹک جانا تھا
عرفان سعید صاحب ایک ماہر شیف ہیں اس لیے ہم ان کی بجھوائی گئی چیزوں میں پہلا سوال کھانے کی چیزوں کا کرتے ہیں۔۔۔لیکن یہ جس مریم کواوپر آپ نے انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کروائی ہے، امید ہے ان کی پہلے سے ہڈیاں ہینگر نہ ہوں!!!کیا بات ہے عرفان سعید بار بار کھانے کی چیزیں بجھوا رہے ہیں۔ کیا زیادہ بھوک لگی ہے؟ مریم افتخارکی طرح انٹرمٹنٹ فاسٹنگ تو نہیں شروع کر دی؟
موزریلا اور نمکین نہیں؟
شش و پنج میں ڈال دیا لیکن میں نے آج تک جو خریدا اور استعمال کیا مجھے کم ازکم نمکین کا شائبہ بھی نہیں گزراجی جی وہی تو
ہم نے تو شایداس نگوڑی شے کا نام ہی پہلی بار سنا۔۔ کھائی یقیناً ہو گی۔شش و پنج میں ڈال دیا لیکن میں نے آج تک جو خریدا اور استعمال کیا مجھے کم ازکم نمکین کا شائبہ بھی نہیں گزرا
لیکن اگر ایسا ہے تو ہو سکتا ہے مجھے دائمی کووڈ لاحق ہو![]()
معمولی نمکین ہوتا ہے زیادہ نہیں کم از کم میرے تجربے کے مطابقشش و پنج میں ڈال دیا لیکن میں نے آج تک جو خریدا اور استعمال کیا مجھے کم ازکم نمکین کا شائبہ بھی نہیں گزرا
لیکن اگر ایسا ہے تو ہو سکتا ہے مجھے دائمی کووڈ لاحق ہو![]()
مجھے اتنا نمکین ذائقہ لگتا ہے کہ کافی ساری چیزیں مکس کر کے ہی کھا سکوں۔ لیکن یہاں اکیلے کھائے جانے کا ذکر تھا۔معمولی نمکین ہوتا ہے زیادہ نہیں کم از کم میرے تجربے کے مطابق
محبوبہ والی چاکلیٹ Dairy Milkغلط جناب۔
م سے محبوبہ پہ۔
فریج میں موزریلا کا پیکٹ پڑا ہے۔ اجزا میں آدھ گرام فی سو گرام کا ذکر ہے۔ اس لحاظ سے نمک تو ہے، لیکن کبھی اس کا احساس نہیں ہوا۔معمولی نمکین ہوتا ہے زیادہ نہیں کم از کم میرے تجربے کے مطابق
اتنے کم نمک کو نمکین نہ کہنا آئین کی رو سے جائز ہے۔فریج میں موزریلا کا پیکٹ پڑا ہے۔ اجزا میں آدھ گرام فی سو گرام کا ذکر ہے۔ اس لحاظ سے نمک تو ہے، لیکن کبھی اس کا احساس نہیں ہوا۔
بڑی کوئی قانع قسم کی محبوبہ ہوئی یہ تو۔محبوبہ والی چاکلیٹ Dairy Milk
اتنے کم نمک کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتااتنے کم نمک کو نمکین نہ کہنا آئین کی رو سے جائز ہے۔
ایسی محبوبہ رکھتے نہیں جو قانع نہ ہوبڑی کوئی قانع قسم کی محبوبہ ہوئی یہ تو۔
ایسی محبوبہ رکھتے نہیں جو قانع نہ ہو