عرفان سعید
محفلین
نہیںدہی یا لسی نما کچھ ہے؟
نہیںدہی یا لسی نما کچھ ہے؟
ل کیوں نہیں؟نام شروع ہوتا ہے:
م؟
پ؟
ب؟
د؟
عموما اس کے آس پاساس کا ایک پیکٹ یا سرونگ عموماً 100 گرام سے کم ہوتی ہے؟
ہاںدودھ سے بنی چیز ہے؟
میرا خیال ہے کہ ہونی چاہیے۔ کچھ شبہ سا ہو رہا ہےپاکستان میں بھی عام مستعمل ہے؟
نہیںمکھن ہے؟
ملائی ہے؟
بالکلپھر میں ہاں سمجھوں؟
اب کیا اشٹام لکھ کر دیویںپھر میں ہاں سمجھوں؟
مجھے یقین نہیں آ رہا۔ اے خان کے بغیر یہ کسوٹی حل کیسے ہوئی!!! (جب کہ میں کمال انہماک سے حسینوں کے خطوط پڑھ رہی تھی!!!)اب کیا اشٹام لکھ کر دیویں