کسوٹی قسط نمبر 10

پس ثابت ہوا کہ جس کسوٹی میں اے خان بھائی نہیں آتے وہ صرف دو صفحات میں حل ہو جایا کرتی ہے۔ پچھلی ساری لڑیاں لمبی ہوئیں کیونکہ عبداللہ بھائی انٹرٹینمنٹ کی غرض سے لڑی لمبی کھینچتے تھے اور آخر میں انعام لے کے یہ جا وہ جا!!!
 
اے خان

محفلین

گاہے بگاہے لڑی دیکھتا رہا، کچھ کام میں مصروف تھے سوچا لڑی لمبی چلے گی سارے مراسلے پڑھ کر نتیجہ پر ہم پہنچ جائیں گے لیکن آپ نے میدان جیت لیا، خوشی ہوئی تالیاں تالیاں
یاز بھائی اس بابت کوئی شعر سنا دیں
 
Top