عبداللہ محمد
محفلین
اے خان بھائی آ جائیں کم نیڑے لگ گیا اے
ہاں یہ بھی وجہ ہےکیا یہ کسی قدرتی فینامینا کی وجہ سے بھی ٹورسٹ ایٹریکشن ہے
آتش فشاںہاں یہ بھی وجہ ہے
ہاںآتش فشاں
گیزر
نہیںماؤنٹ کک سے کچھ تعلق؟
یا پھر یہ؟رینگیٹوٹو آئی لینڈ پہنچ کر ہم نے آتش فشاں کے ٹاپ تک ہائک شروع کی۔
نہیںگیزر
یا ریینگٹو
نہیںیا پھر یہ؟
مگر شاید یہ دونوں آتش فشاں ایک ہی پارک میں ہیں؟
سوال مبہم ہے کہ یہ نام کئی مختلف چیزوں کا ہے ایک ہی علاقے میںTongariro؟
کیا یہ اس آتش فشاں والے پارک کے اندر کوئی اور نیچرل چیز ہے؟سوال مبہم ہے کہ یہ نام کئی مختلف چیزوں کا ہے ایک ہی علاقے میں
اسے کسوٹی کا سوال سمجھتے ہوئے: نہیںکیا یہ اس آتش فشاں والے پارک کے اندر کوئی اور نیچرل چیز ہے؟
ہاںMount Ngauruhoe؟