گاہے بگاہے لڑی دیکھتا رہا، کچھ کام میں مصروف تھے سوچا لڑی لمبی چلے گی سارے مراسلے پڑھ کر نتیجہ پر ہم پہنچ جائیں گے لیکن آپ نے میدان جیت لیا، خوشی ہوئی تالیاں تالیاںپس ثابت ہوا کہ جس کسوٹی میں اے خان بھائی نہیں آتے وہ صرف دو صفحات میں حل ہو جایا کرتی ہے۔ پچھلی ساری لڑیاں لمبی ہوئیں کیونکہ عبداللہ بھائی انٹرٹینمنٹ کی غرض سے لڑی لمبی کھینچتے تھے اور آخر میں انعام لے کے یہ جا وہ جا!!!
رنگ پھینک دی گئی ہے ادھر۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ اب آپ lotr فینشپ سے دستبردار ہو جائیںیہ تو ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کیوں۔ 🤣😂
غیر آتش فشانی کی وجہ سے!!!!
جی جی کیوں نہیں۔@یاز بھائی اس بابت کوئی شعر سنا دیں
بس یہی دن، یہی دن دیکھنا رہ گیا تھا محفل میں!رنگ پھینک دی گئی ہے ادھر۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ اب آپ lotr فینشپ سے دستبردار ہو جائیں
یہ تو واقعی یاد نہیں تھا/ہے۔رنگ پھینک دی گئی ہے ادھر۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ اب آپ lotr فینشپ سے دستبردار ہو جائیں