کسوٹیہ

محمد وارث

لائبریرین
 
سیما علی

لائبریرین
جی آپ نے درست پہچانا، میں نے میر تقی میر ہی کا پوچھا تھا جن پر پاگل پن کے دورے پڑتے تھے اور جن کا ذکر میر نے اپنی خود نوشت میں بھی کیا ہے!
واہ واہ
وارث میاں خوب!!!!
میر میں ایک میر کی طرف ہمارا خیال گیا 😊
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جہانگیر خان۔
فیڈرر کے حالیہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے مجھے لگا وہی ہو گا۔
اگلا سوال:۔ کھلاڑی ۔ دنیائے کھیل کا سب سے بڑا ریکارڈ۔ سنگل پلیئر گیم
درمیانی اشارے پر ذرا غور کیا جاتا تو فوراً جواب مل جاتا۔ کیونکہ جہانگیر خان کا کسی بھی کھیل میں سب سے زیادہ بلکہ بہت ہی زیادہ مسلسل جیت کا ریکارڈ ہے۔
جہانگیر خان تسلسل کے ساتھ سینکڑوں مرتبہ جیت سے ہمکنار ہوئے۔ ویسے مشہور ہے کہ 555 مرتبہ ایسا ہوا لیکن اس وقت کا مکمل ریکارڈ موجود نہیں تو اس وجہ سے شکوک و شبہات ایسے ہیں کہ اس پر کچھ نیوز ایجنسیز نے ریسرچ بھی کرنے کی کوشش کی لیکن مکمل ریکارڈ نہ مل سکا۔
 
فہد اشرف

محفلین

اس پہ ایک بار دھیان گیا تھا لیکن پھر فیڈرر کا سب سے لمبے وقت تک نمبر ایک پر رہنے کا ریکارڈ یاد آ گیا۔ خیر اگلا سوال میری طرف سے
مصنفہ، متنازع، دکن
 
Top