کسوٹیہ

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا اس کا جواب اس طرح دینا ہے کہ سورہ بقرہ کا ذکر ہے۔
یا مزید سوال کرنے ہیں۔
بس پہنچ گئیں ہیں آپ۔
ویسے سب نشانیوں کو ملا کر دیکھنا پڑتا ہے کہ کس کا ذکر ہو رہا ہے۔
ویسے جواب یوں بھی دیا جا سکتا ہے کہ یہ اس گائے کا ذکر ہے جو اللہ تعالیٰ کے حکم سے موسیٰ علیہ السلام نے ذبح کرا کر مردے کو لگائی تو زندہ ہو کر اس نے اپنے قاتل کا نام بتایا تھا
 

سیما علی

لائبریرین
رائٹ برادران سے ایک سال پہلے
عباس ابنِ فرناس موسیقار شاعر سائنس داں
اُڑن مشین تیار کی
مسجدِ قرطبہ سے چھلانگ لگائی
پہلا پیرا شوٹ
UEZAzgo.jpg

اُنکے بنائے ہوئے اُڑن مشین کا خاکہ
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
رائٹ برادران سے ایک سال پہلے
عباس ابنِ فرانز موسیقار شاعر سائنس داں
اُڑن مشین تیار کی
مسجدِ قرطبہ سے چھلانگ لگائی
پہلا پیرا شوٹ
زبردست ۔ آپا۔!!!
یہ عباس ابن فرناس تھے ۔ پہلی اڑنے کی کامیاب کوشش کرنے والے سمجھے جاتے ہیں ۔ ان کا پروں والا مجسمہ ایک بڑے مانومنٹ کی شکل میں بغداد ائیر پورٹ پر نصب ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
عباس ابن فرناس تھے ۔ پہلی اڑنے کی کامیاب کوشش کرنے والے سمجھے جاتے ہیں ۔ ان کا پروں والا مجسمہ ایک بڑے مانومنٹ کی شکل میں بغداد ائیر پورٹ پر نصب ہے ۔
بھیا بہت شکریہ ہم نے عباس فرانز پڑھا تھا ۔تصیح کا شکریہ کہ اُنکا نام فرناس تھا ۔۔
بڑا کارنامہ تاریخ میں پہلی انسانی پرواز ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رائٹ برادران سے ایک سال پہلے
عباس ابنِ فرناس موسیقار شاعر سائنس داں
اُڑن مشین تیار کی
مسجدِ قرطبہ سے چھلانگ لگائی
پہلا پیرا شوٹ
UEZAzgo.jpg

اُنکے بنائے ہوئے اُڑن مشین کا خاکہ
زبردست آپا!
اوہو تو یہ صاحب تھے۔
یہ تو میرے خیال میں باپ بیٹا دونوں نے چھلانگ لگائی تھی جس میں اس کا بیٹا فوت ہو گیا تھا۔
 
Top