کریڈٹ

فہیم

لائبریرین
لیکن دوسرا امیر ترین ہونے کے باوجود نہیں‌ معلوم کہ اس پیسے کو استعمال کہاں اور کیسے کرنا ہے:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
آپ کا کیا خیال ہے کیا ہونا چاہیے؟ کیا نہیں ہونا چا ہیے؟ تفصیل سے بتایں یا زاتی پیغام کر دیں شکریہ

اسیا کچھ ہے ہی نہیں میرے ذہن میں کہ آپ کو ذاتی پیغام کروں
مجھے یہ کریڈت پسند نہیں آیا ذرا بھی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہرے ڈبوں کی دوڑ میں آگے نہیں‌ نکل سکا تو سوچا کہ یہیں سہی:grin:

دل جلانا اور شاندار ماضی یاد کرانا منع ہے :grin:

حسد کرنا ہے تو مجھ سے کریں‌کہ آپ کا گیارہواں نمبر ہے اور میرا 182واں۔

تبھی تو کہا ہے کہ یہ سسٹم ایک دم بکواس ہے
یعنی خواہ مخواہ بولے جاؤ بولے جاؤ :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اب میں بھلا اس میں کیا کر سکتا ہوں۔ خوامخواہ میں کریڈٹ بڑھ رہا ہے تو مجھے ضرورت کیا ہے روکنے کی۔
 

مغزل

محفلین
لیکن دوسرا امیر ترین ہونے کے باوجود نہیں‌ معلوم کہ اس پیسے کو استعمال کہاں اور کیسے کرنا ہے:rolleyes:

قبلہ اب آپ دوسرے امیر ترین نہیں رہے ، میں یہ سنگِ میل عبور کرچکا ، ویسے بھی میرے 10800 پوائنٹ تو تھے ہی ، مجھے آج ہی ایک تعمیری کام پر اجرت ملی ہے ۔۔ ہی ہی ہیہی۔۔
 

مغزل

محفلین
ہیں ۔ ۔۔ ابھی تو میں نے چیک کیا تھا 10453 تھے ۔ یہ کیا ہوگیا ، لگتا ہے انہیں بھی ڈونر مل گیا ہے
 

فہیم

لائبریرین
ارے بھائی وہ میرا کریڈت نہیں‌ میری پوسٹس ہونگی۔
10 ہزار کچھ۔

کریڈٹ تو میرا 14 ہزار سے بھی اوپر ہے:p
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے بھائی یہ کیا ڈیبٹ / کریڈٹ ہو رہا ہے اور اس سے کیا ہوسکتا ہے، ویسے ہمارا کریڈٹ دیکھ کر تو لگتا ہے کچھ دنوں میں یہ اکاؤنٹ بند ہی ہو جائے گا۔
 
Top