کریڈٹ

ویسے یہ ہوا کیا ہے؟ لگتا ہے کریڈٹ سروس عارضی طور پر صارفین کے لے بند ہے، انتظار فرمایئے۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
 

شمشاد

لائبریرین
جی یہی بات ہے۔ محفل کی رفتار پر لگتا ہے اثر پڑا تھا اس لیے اس موڈ کو ہٹا لیا گیا ہے۔
 

مغزل

محفلین
میرا تو 17000 تھا ، جو میں‌نے پانچ ڈالر میں‌بیچا ہے ، شمشاد بھائی رسید تو دیں، انیس صاحب نے میرے پوائنٹ خرید کر یہ رقم محفل فنڈ میں‌جمع کی تھی۔

آپ کو ذپ بھی کیا ہے
 
Top